سرسوں کے تیل کی مالش، بینائی بڑھانے کا گھریلو نسخہ Posted by لفظونہ ایڈمن | منگل, فروری 20, 2018 | ٹوٹکے | 0 | اگر آنکھوں کی روشنی کمزور ہوتی ہوئی محسوس ہو، تو اسے بڑھانے کے لیے سرسوں کا تیل زبردست نسخہ ہے۔ پاؤں کے تلوؤں میں سرسوں کے تیل کی مالش سے آنکھوں کی روشنی بڑھتی ہے۔