آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے دور کرنے کا ٹوٹکا Posted by لفظونہ ایڈمن | جمعرات, فروری 1, 2018 | ٹوٹکے | 0 | اگر آپ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے پڑنے سے پریشان ہیں، تو ایک آسان گھریلو ٹوٹکا آزمائیں۔ تازہ آلو کاٹ کر دو ٹکڑے آنکھوں پر پندرہ منٹ کے لئے رکھیں۔ حلقوں پر خاطر خواہ اثر پڑے گا۔