اگر کسی وجہ سے آواز بیٹھ جائے اور آپ مشکل کا شکار ہوں، تو پریشان بالکل نہ ہوں۔



آواز واپس اپنی سطح پر لانے کے لیے تھوڑی سی ادرک چبا لیں، منٹوں میں گلا صاف اور آواز اونچی ہوجائے گی۔