اکثر جب کرنسی نوٹوں پر چکنائی لگ جاتی ہے، تو دوکان دار حضرات سے لینے سے انکار کرتے ہیں۔ ایسے میں مذکورہ نوٹوں سے چکنائی اُتارنے کا آسان گھریلو ٹوٹکا ایک بار ضرور آزمائیں۔
ایسے نوٹ جس پر چکنائی لگی ہو، اٹھا ئیں اور صاف پٹرول میں ڈبو کر نکالیں۔ اس کے بعد اسے خشک کرنے کے لئے کسی صاف جگہ میں رکھیں۔ اک آدھ گھنٹے کے بعد آپ نوٹوں سے چکنائی کے داغ اترے ہوئے پائیں گے۔