کیا آپ مانتے ہیں کہ سردی سے کپکپانے سے وزن میں کمی آتی ہے؟
سڈنی یونیورسٹی کی حالیہ ایک تحقیق کے مطابق اگر وزن کم کرنا ہے، تو سردی کے موسم میں 10سے 15منٹ تک کپکپانا ٹھیک 1 گھنٹے تک ورزش کرنے کے برابر ہے۔
مذکورہ یونیورسٹی کے ماہرین کا موٹاپے سے متاثرہ تمام خواتین و حضرات کو مشورہ ہے کہ سردی میں ہلکی چہل قدمی کے ساتھ ساتھ کچھ دیر سردی سے خود کو کپکپائیں، یوں بہت جلد وزن میں واضح طور پر کمی محسوس ہونے لگے گی۔