اگر ہاتھ یا پیر جل جائے، تو عمومی طور پر برنال، ٹوتھ پیسٹ یا مختلف ادویات کا سہارا لیا جاتا ہے، مگر اس موقع پر ایک ٹوٹکا کافی کارگر ثابت ہوتا ہے۔

اگر حادثاتی طور پر ہاتھ یا پیر جل جائے تو فوراً پانی میں نمک گھول کر لگانے سے چھالا نہیں پڑے گا اور تکلیف میں کمی بھی آئے گی۔