آج کل بازار میں خالص شہد کی پہچان بہت مشکل ہوگئی ہے، مگر ہم آپ کو خالص شہد پہچاننے کا ایک ایسا ٹوٹکا بتاتے ہیں کہ جس آپ پل بھر میں شہد کی پہچان کرلیں گے۔

"oururdu.com” کی ایک تحقیق کے مطابق "ٹشو پیپر یا اس قبیل کے دوسرے کاغذ کو لے لیں جس میں جذب کرنے کی صلاحیت ہو اور اس پر شہد کے دو تین قطرے ڈال دیں۔ اگر شہد خالص ہوگا، تو ٹشو پیپر اسے جذب نہیں کرسکے گا۔ بصورت دیگر شہد خالص نہیں ہوگا۔