اگر آپ کو ہاضمے کی شکایت ہے، توپریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ مہنگی دوائیوں کو ایک طرف رکھیں اور ایک گھریلو ٹوٹکا کم از کم ایک بار ضرور آزمائیں۔
امرود کے پتوں کو شام کے وقت پانی میں ڈالیں اور صبح سویرے مذکورہ پانی چھان لیں۔ اس پانی کو نہار منھ پینے سے بہت جلد آپ کی بدہضمی کی شکایت دور ہوجائے گی۔