حکیم حنان بن طارق اپنی تحقیقی کتاب ’’پھلوں اور سبزیوں سے علاج‘‘ کے صفحہ نمبر 54 پر دایمی قبض رفع کرنے کے لیے گھریلو ٹوٹکا یوں درج کرتے ہیں: دایمی قبض کے مریض کے لیے صبح ناشتے کے طور پر تین چار اچھے امردوں کا استعمال بدن کو ہلکا پھلکا اور پیٹ کو صاف کردیتا ہے۔‘‘
دایمی قبض کو رفع کرنے کا گھریلو آسان سا ٹوٹکا
