سردی کا موسم ہے اور اس میں نزلہ و زکام کافی تنگ کرتے ہیں۔ اگر آپ کو نزلہ یا زکام ہو، تو ایک ادرک لے لیں۔ اس کے چند ٹکڑے اُبلے ہوئے پانی میں ڈال لیں اور تھوڑی دیر بعد وہ پانی پی لیں۔ یوں کھانسی اور گلے کی سوجن میں آرام مل جائے گا۔