اگر آدھی رات کو دانت میں درد ہو اور ہسپتال بھی دور ہو، تو ادرک کا ٹکڑا لے کر نمک لگائیں۔ دانت کے نیچے رکھیں درد دور ہوجائے گا۔ صبح کسی اچھے سے ڈینٹسٹ کے ساتھ رجوع کریں۔
دانت کا درد دور کرنے کا ٹوٹکا

Select Page
Posted by لفظونہ ایڈمن | اتوار, مارچ 22, 2020 | ٹوٹکے |