جس کے منھ سے بدبُو آتی ہو، اسے چاہیے کہ دن میں دو بار سونف منھ میں ڈال کر چباتا رہے۔ ایسا کرنے سے نہ صرف منھ کی بدبُو دور ہوجاتی ہے بلکہ ایک طرح سے منھ خوشبودار بھی ہوجاتا ہے۔
سونف، منھ کی بدبُو دور کرنے کا گھریلو ٹوٹکا

Select Page
Posted by لفظونہ ایڈمن | پیر, جنوری 6, 2020 | ٹوٹکے |