ڈان اردو سرس پر زیتون کے تیل کے ایسے کمالات رقم کیے ہیں، جو بہترین گھریلو ٹوٹکے معلوم ہوتے ہیں۔ ایسے ہی ایک ٹوٹکا چکنے ہاتھوں کی صفائی کا بتایا گیا ہے، ملاحظہ ہو: ’’اگر ہاتھوں میں گاڑی کی گریس یاپینٹ لگ جائے، تو ایک چائے کا چمچ زیتون کا تیل اور ایک چائے کا چمچ نمک یا چینی اپنے ہاتھوں پر انڈل لیں۔ اس مکسچر کو مضبوطی سے ہاتھوں پر کئی منٹ تک رگڑیں۔ پھر صابن اور پانی سے دھولیں۔ نہ صرف آپ کے ہاتھ چکنائی سے پاک ہوجائیں گے، بلکہ نرم بھی ہوجائیں گے۔‘‘