منھ سے مولی کی بُو دور کرنے کا ٹوٹکاPosted by لفظونہ ایڈمن | پیر, نومبر 4, 2019 | ٹوٹکے | 708 total views, 1 views todayحمیرا پتافی اپنی کتاب ’’حمیرا پتافی کے 786 گھریلو ٹوٹکے‘‘ کے صفحہ 32 پر اس حوالہ سے لکھتی ہیں: ’’مولی کھانے کے بعد اگر مٹروں کے چند دانے چبا لیے جائیں، تو بھی مولی کی بُو دور ہوجائے گی۔‘‘