ایک انڈے کی زردی میں دو چمچ سرسوں کا تیل ملا کر بال دھونے سے دو گھنٹے پہلے لگا کر چھوڑ دیں۔ اس سے دوفائدے ملیں گے ۔ ایک، بال لمبے ہوں گے۔ دوسرا، بالوں میں چمک آئے گی۔
بالوں کے لیے ٹوٹکا ایک مگر فائدے دو

Select Page
Posted by لفظونہ ایڈمن | جمعرات, مئی 23, 2019 | ٹوٹکے |