بسا اوقات زیادہ مطالعہ یا کمپیوٹر سکرین کے سامنے دیر تک بیٹھنے سے آنکھوں میں جلن سی محسوس ہوتی ہے۔ اس حوالہ سے قدرتی دوا کے طور پر تازہ کھیرا زبردست کام دیتا ہے۔
جب بھی آنکھوں میں جلن محسوس ہو، تو تازہ کھیرے کے ٹکڑے آنکھوں پر رکھ کر اندھیرے کمرے میں آدھا گھنٹہ لیٹ جائیں، آنکھوں کو آرام ملے گا۔

……………………………………..

نوٹ: یہ تحریر عام قارئین کے لئے ہے، اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کیا جاسکتا ہے۔