سردیوں میں صحت مند رہنے کے لئے کئی جتن کرنا پڑتے ہیں۔ ہمارے بڑے بوڑھے اکثر سردی میں یخنی یعنی مرغی کا شوربا استعمال کیا کرتے تھے۔
پرنسٹن یونیورسٹی کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق سردیوں میں یخنی وجود کو بے پناہ تقویت بخشتی ہے۔
یہ سردیوں میں جسم کو گرم رکھنے کے لئے گویا دوا کا کام دیتی ہے۔
اگر سردیوں میں آپ کی ناک بند رہتی ہو، اور رات کو سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہو، تو مرغی کے شوربے سے بہتر کوئی اور چیز آپ کو نہیں مل سکتی۔
نوٹ: یہ تحریر عام قارئین کے لئے ہے، اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کیا جاسکتا ہے۔