گرمی ہو یا سردی لیکن پینے کے لئے گرم پانی کے جتنے فوائد ہیں، وہ دنیا میں کسی بھی دوا سے حاصل نہیں ہوسکتے۔
اس حوالہ سے جاپان کے ڈاکٹروں کا متفقہ طور پر ماننا ہے کہ گرم پانی سے کئی موذی امراض کا علاج کیا جاسکتا ہے، جن میں چند ذیل میں درج کیے جاتے ہیں:
گرم پانی پینے کا عمل ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول رکھتا ہے۔
یہ جوڑوں کے درد کے لئے سب سے مؤثر دوا ہے۔
یہ بدن میں چربی کا خاتمہ کرتا ہے۔
مثانہ سے جڑی تمام تر بیماریوں کو رفع کرتا ہے۔
آنکھ، کان اور گلے کی بیماریوں میں یہ اکثیر کا کام دیتا ہے۔
نوٹ: یہ تحریر عام قارئین کے لئے ہے، اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کیا جاسکتا ہے۔