کینو کے حوالہ سے ایک حالیہ تحقیق سے ثابت ہے کہ اگر روزانہ کے حساب سے کینو کو اپنی خوراک کا حصہ بنایا جائے، تو یہ جسم کا مدافعتی نظام مضبوط بناتا ہے اور آدمی کو بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔
تحقیق سے یہ بھی ثابت ہے کہ کینو ریشے (Fiber)سے بھرپور ہے۔ یہ معدے کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ قبض کی شکایت کو بھی دور کرتا ہے۔
نوٹ: یہ تحریر عام قارئین کے لئے ہے، اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کیا جاسکتا ہے۔