بہت سے لوگ گردے کی پتھری کی شکایت کرتے ہیں، مگر تھوڑے ہی لوگ جانتے ہیں کہ اس کا علاج انجیر سے باآسانی کیا جاسکتا ہے۔

"urduweb.org” نامی ویب سائٹ پر حکیم خالد گردے کی پتھری کی شکایت کرنے والے مریضوں کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ انجیر کے مسلسل استعمال سے پتھری کو حل کرکے نکال سکتے ہیں۔

حکیم خالد کے بقول اس کے لیے انجیر کے تازہ یا ٹن پیک پانچ دانے صبح نہار منہ استعمال کریں۔ اس سے آگزیلیٹ اور یوریٹس کی پتھری ریت بن کر پیشاب کی نالی کے ذریعے خارج ہو سکتی ہے۔

نوٹ: یہ تحریر عام قارئین کے لئے ہے، اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کیا جاسکتا ہے۔