1,158 total views, 1 views today
سیاہ انگور کھانے کے کئی فائدے ہیں۔
ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ سیاہ انگور کھانے سے قلبی صحت (cardiovascular Health) کو دوام ملتا ہے۔
اس ک علاوہ سیاہ انگور کا استعمال بلڈ پریشر کو برقرار رکھتا ہے۔ یہ دماغ کو مختلف کام نمٹانے کی طاقت عطا کرتا ہے اور جلد کی صحت کو بھی بہتر بناتا ہے۔