ہر 40 منٹ کام کے بعد 5 منٹ آرام کیجیے۔ یہ بھی یاد رکھیے کہ کمپیوٹر اور موبائل فون کی نیلی روشنی آنکھوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ پانچ منٹ کے وقفے کے دوران میں آدھے منٹ کے لیے کسی دور کی شے کو دیکھیے۔ اس سے نیلی روشنی کے اثرات کو کم کرنے میں بھی مدد ملے گی۔
(ڈاکٹر سید فیصل عثمان کے تحقیقی مقالہ "تھکن سے بچنے کے آسان طریقے” سے انتخاب)