ڈان اردو سروس پر شائع شدہ ایک تحقیق میں یہ بات درج ہے کہ سبز چائے دانتوں کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہے۔ تحقیق کے مطابق "جریدے اورل اینڈ میکسلوفیشل پاتھولوجی میں شائع تحقیق کے مطابق سبز چائے جراثیم کش اثرات رکھتی ہے، جو منھ میں کیویٹی کا باعث بننے والے بیکٹیریا کی شرح میں کمی لاتا ہے۔ روزانہ سبز چائے پینے سے کیویٹیز کی شدت میں کمی لانے میں بھی مدد مل سکتی ہے۔”