کیا آپ جانتے ہیں کہ گاجر سبزی نہیں بلکہ دوا ہے؟
ہماری ویب ڈاٹ کام پر چھپنے والی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں درج ہے کہ پرانے زمانے میں گاجر کو دوا کے طور پر استعمال کرنے کے لئے اگایا جاتا تھا۔
رپورٹ کے آخر میں درج ہے کہ صرف تین گاجر کھانے سے آپ کو تین میل تک چلنے کی توانائی مل جاتی ہے۔
نادیہ ہیلتھ کچن نامی ویب سائٹ کی تحقیق کے مطابق گاجر وٹامن اے سے بھرپور ہے۔ اس کے ساتھ یہ وجود میں کینسر کے خلاف مؤثر کردار ادا کرتا ہے۔
مذکورہ ویب سائٹ کی رپورٹ یہ بھی بتاتی ہے کہ گاجر کھانے والوں کی جلد نرم و ملائم ہوتی ہے۔