آڑو گرمیوں میں آم کے بعد سب سے زیادہ کھایا جانے والا پھل ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ غذا کے ساتھ ساتھ یہ دوا بھی ہے؟

ٹرینڈز ڈاٹ کلب نامی ویب سائٹ کی تحقیق کے مطابق:

آڑو گردوں کی صفائی کے لئے بھی اہمیت کا حامل پھل ہے۔

آڑو گردوں کی صفائی کے لئے بھی اہمیت کا حامل پھل ہے۔

1) آڑو کے غذائی ریشے اور پوٹاشیم گردوں کی کارکردگی کو بہتر بناتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ آڑو گردوں کی صفائی کے لئے بھی اہمیت کا حامل پھل ہے۔

 آڑو جسم میں موجود زہریلے مادوں کے خاتمے کے لئے بہترین پھل ہے۔

جسم میں موجود زہریلے مادوں کے خاتمے کے لئے آڑو بہترین پھل ہے۔

2) آڑو جسم میں موجود زہریلے مادوں کے خاتمے کے لئے بہترین پھل ہے۔

آڑو کے غذائی اجزا السر کو روکنے میں معاون ہیں

آڑو کے غذائی اجزا السر کو روکنے میں معاون ہیں

3) آڑو کے غذائی اجزا السر کو بڑھنے سے روکتے ہیں۔

نوٹ:۔ یہ مضمون عام قارئین کے لئے ہے۔ اس کے علاوہ اپنے معالج سے بھی رجوع کیا جاسکتا ہے۔