کمر درد کے حوالہ سے ڈان اردو سروس کی ایک مفصل تحقیق میں یہ بات بھی بتائی گئی ہے کہ آپ کے پسندیدہ جوتے بھی کمر درد کی وجہ ہوسکتے ہیں۔ "مخصوص طرز کے جوتے بھی کمر درد کا باعث بن سکتے ہیں، خصوصاً اگر جوتے جسم کو سپورٹ فراہم نہ کرتے ہوں۔ اگر آپ کے جوتے بہت زیادہ فلیٹ یا سپورٹ نہ کرنے والے ہوں، تو کمر درد کا مسئلہ لاحق ہوتا ہے۔ کیوں کہ جوتے شاک جذب کرنے کا کام کرتے ہیں، جب وہ ایسا نہیں کرتے تو گھٹنوں، کولہوں یا کمر کے زیریں حصے کو یہ جسمانی جھٹکے برداشت کرنا پڑتے ہیں۔” یوں ایک طرح سے کمر درد سر اٹھا سکتا ہے۔
آپ کے پسندیدہ جوتے کمر درد کی وجہ ہوسکتے ہیں
