اگر جوڑوں کے درد سے آپ کو تکلیف کا سامنا ہے، تو اس حوالہ سے حکیم شاہجہاں بٹ اپنی کتاب "پھل، سبزیاں، اناج بہترین علاج” کے صفحہ 125 پر علاج لونگ کے تیل کی مالش تجویز کرتے ہیں۔ لکھتے ہیں: "جوڑو کا درد ہو، تو لونگ کے تیل کی مالش کرنے سے بہت اِفاقہ ہوتا ہے۔”