ڈان اردو سروس پر حالیہ شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق: "فاسٹ فوڈ اور زیادہ چربی والی غذاؤں سمیت زیادہ میٹھا کھانے سے گریز کریں۔ اس طرح کی غذاؤں کی مقدار محدود کرنے سے کیلوریز کو کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے، جس سے وزن صحت مند سطح پر برقرار رہتا ہے۔ زیادہ کیلوریز والی غذاؤں کا زیادہ استعمال خصوصاً زیادہ چکنائی والی اشیا موٹاپے کا باعث بنتی ہیں اور یہ کینسر کا باعث بننے والی "نمبر ون” وجہ ہے۔”
کینسر سے بچنا چاہیں، تو فاسٹ فوڈ سے انکار کیجیے
