سرسید احمد خان کی تفسیرِ قرآن کا آٹھواں اصول

سرسید نے تفسیرِ قرآن کے کچھ اُصول مقرر کیے تھے۔ اُن کی خط و کتابت جناب محسن الملک صاحب سے رہی، جس میں ایک خط میں اُنھوں نے ان اُصولوں کا تذکرہ کیا، جو تفسیرِ قرآن کے وقت اُن کے پیشِ نظر رہے۔ ان اصولوں میں سے آٹھواں اُصول یہ تھا: ’’تمام صفات باری کی […]
حضرت موسیٰ اور حضرت شعیبؑ کے واقعے پر ایک نظر

حضرت موسیٰ علیہ السلام جب خوف کے عالم میں مدین کی طرف نکلے، کچھ وقت بعد جب مدین کے قریب پہنچے، تو دیکھا کہ ایک کنویں کے پاس کچھ چرواہے جمع ہیں، جو اپنے جانوروں کو پانی پلا رہے ہیں۔ دو لڑکیاں اپنے جانور لیے الگ سے انتظار میں کھڑی ہیں۔وَ لَمَّا وَرَدَ مَآءَ مَدْیَنَ […]
یوم دفاع ختم نبوتؐ

قیامِ پاکستان کے وقت جہاں بہت سے مسائل ریاستِ پاکستان کو ورثہ میں ملے، وہیں پر انگریز سرکار کی سرپرستی میں بنایا گیا، فتنۂ قادیانیت بھی پاکستان کے حصہ میں آیا۔ فتنۂ قادیانیت کی سرکوبی کے لیے وقفے وقفے سے پُرامن تحاریک چلائی جاتی رہیں، مگرکلمۂ طیبہ کے نام پر بننے والی ریاست کی سرکار […]
اندھیری رات کے آنسو

معاشرے میں پھیلے بگاڑ، خرابیوں اور مسائل کے حل کے لیے ہم انفرادی طور پر کچھ نہیں کرسکتے…… لیکن ہم کم از کم اپنی اصلاح کرسکتے ہیں۔ اپنی خرابیوں کو ٹھیک کرسکتے ہیں۔اپنی زندگی کو شریعت کے مطابق ڈھالتے ہوئے، ریاستی قوانین کا احترام کرتے ہوئے، اپنی شخصیت کو بہترین اخلاق کا نمونہ بناتے ہوئے […]
رمضان اور ہمارے ناروا رویے

اسلام کا محترم و مکرم مہینا یعنی ’’رمضان‘‘ تقریباً آدھا گزر چکا ہے اور آدھا باقی ہے۔ عمومی طور پر رمضان کا جو دینی نظریہ ہے، وہ یہ ہے کہ اس ماہِ مقدس میں ثواب کے کاموں کا اجر کئی درجہ زیادہ ہوتا ہے۔ خدا کی رحمت اس ماہ میں سب سے زیادہ جوش میں […]
امام مسجد کی دل کھول کر خدمت کیجیے

پاکستان جیسے مسلم معاشرے میں امام مسجد مرکزی حیثیت رکھنے والا کردار ہے جو پیدایش سے لے کر انسان کے مرنے تک اہمیت کا حامل ہے۔ ہمارے معاشرے میں یہ واحد کردار ہے، جو رات دن، گرمی سردی، آندھی طوفان اور بارش اولوں کی پروا کیے بغیر 24 گھنٹے اپنی ڈیوٹی پوری ایمان داری اور […]
سیرتِ نبویؐ پر اُردو کی چند قابلِ ذکر کتابیں

تحریر: ریاض مسعود سورۃ الاحزاب میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: لَقَدْ کَانَ لَکُمْ فِیْ رَسُوْلِ اللّٰھِ اُسْوَۃٌ حَسَنَۃٌ لِّمَنْ کَانَ یَرْجُوا اللّٰھَ وَ الْیَوْمَ الْاٰخِرَ وَ ذَکَرَ اللّٰھَ کَثِیْرًا۔ (ترجمہ): اے مسلمانو! تمھارے لیے اللہ کے رسول میں ایک بہترین نمونہ ہے (یہ اسوہ ہے) اس ہر شخص کے لیے جو اللہ سے ملاقات […]
صحابیِ رسولؐ حضرت انس بن مالکؓ

٭ انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا شجرۂ نسب :۔ انس بن مالک بن نضر بن ضمضم بن زیدبن حرام انصاری۔ آپ رضی اللہ عنہ قبیلہ انصار میں خزرج کی ایک شاخ بنی نجار میں سے ہیں۔ والدہ ماجدہ کانام اُم سلیم بنتِ ملحان ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کی کُنیت […]
قسم کھانے سے متعلق چند اہم مسائل

قرآنِ کریم (سورۃ المائدہ آیت 89) و احادیثِ شریفہ کی روشنی میں قسم کھانے سے متعلق چند ضروری واہم مسائل پیش خدمت ہیں۔ ٭ اللہ تعالا کے نام یا اُس کی صفات کے علاوہ کسی بھی چیز کی قسم کھانا جائز نہیں۔ مثلاً: تیری قسم یا تیرے سر کی قسم۔ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ […]
یہودی اور یہودیت

یہودی لفظ سے ایک ایسا شخص ذہن میں آتا ہے، جو کالا کوٹ اور ٹوپی پہنا ہوا ہو، اس کی لمبی داڑھی ہو اور وہ کسی دیوار کے آگے ہل ہل کر کسی کتاب سے کچھ پڑھ رہا ہو۔ ابو جون رضا کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: […]
رائے ونڈ تبلیغی اجتماع

لوگوں کو اللہ تعالا کی طرف دعوت دینا انبیا علیہم السلام اور علمائے ربانین کا طریقہ ہے، جوکہ سب سے بڑی نیکی اور سب سے بہترین کام ہے۔ کیوں کہ دنیا کی سب سے بڑی سچائی اسلام ہے…… جو کہ دینِ فطرت، فلاح کا مذہب اورنجات کا واحد راستہ ہے۔ ظاہر ہے جو لوگ اسلام […]
آپؐ آئے تو زمانے میں بہار آئی

قمری تقویم کے تیسرے مہینے ربیع الاوّل کی سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ اِس میں محسنِ انسانیت، محمد مصطفی، احمد مجتبیٰ، خاتم المرسلین محمد صلی اللہ علیہ و سلم دنیا میں تشریف لائے، جن کی ذات اعلا صفات اور باعث برکات ہے۔ آپ امن و عافیت، شفقت و محبت کا مجمع، خلوص و […]
عقیدت کے نام پر بے ادبی

محبت تمام جذبوں پر حاوی ایک ایسا جذبہ ہے، جس میں سود و زیاں کا حساب نہیں دیکھا جاتا۔ محبوب کی خوشی اور خوش نودی کے لیے محب ہمہ وقت حاضر اور ہر قسم کے حکم کی بجا آوری کو تیار ملتا ہے۔ رفیع صحرائی کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک […]
امتِ مسلمہ کا نیا سال

ہماری زندگی کا ایک اور قیمتی سال 1444 ہجری اختتام پذیر ہوا اور نیا اسلامی سال 1445 ہجری شروع ہوچکا ہے۔ اسلامی سالِ نو کا آغاز انتہائی عظیم قربانیوں کا پیامبر ہے۔ دیگر مذاہب کے سالِ نو پر رقص و سرور کی محفلیں منعقد کی جاتی ہیں۔ شراب کے جام چھلکائے جاتے ہیں۔ نوجوانوں کو […]
عظمتِ والدین

سب سے زیادہ مخلص رشتہ والدین کا ہوتا ہے، جو خود سارے دکھ اور پریشانیاں جھیلتے ہوئے نہ صرف اولاد کی پرورش کرتے ہیں بلکہ اسے ترقی کی اعلا منازل پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ اس لیے والدین کی عظمت پر خصوصی زور دیا جاتا ہے…… لیکن دنیا بھر کی اقوام و مذاہب میں والدین کے […]
کہیں قرآن جلانے میں ہم خود بھی تو ملوث نہیں؟

سویڈن میں ایک بدبخت نے عید کے دن قرآنِ پاک کو نذرِ آتش کرکے مسلم اُمہ میں غم و غصے اور اشتعال کے جذبات پیدا کر دیے۔ پوری دنیا میں اس واقعے کی مذمت کی جا رہی ہے۔ آزادیِ اظہارِ رائے کے نام پر کسی کے بھی مذہبی جذبات کو پامال کرنے یا ٹھیس پہنچانے […]
فلسفۂ حج

حج کی ہر رسم ایک علامتی اظہار کی حیثیت رکھتی ہے۔ مزدلفہ سے انسان پتھر چنتا ہے۔ پھر رمی جمرات کرتا ہے۔ مزدلفہ کی مٹی عرب میں بت بنانے کے لیے مشہور تھی۔ یہاں سے چھوٹے چھوٹے سات پتھر چننا اصل میں شیطان کے ہتھیار کو خود اس کے خلاف استعمال کرنے کی تربیت ہے۔ […]
خطبۂ حجۃ الوداع

تاریخ انسانی میں ’’انسانی حقوق‘‘ کے آغاز و ارتقا اور اس کے عملی نفاذ کا سہرا انسانیت کے محسنِ اعظم، خاتم النبیین محمد صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کے سر ہے۔ آپ نے نو ذی الحجہ 10 ہجری جمعہ کے دن حجۃ الوداع کے موقع پر نہایت فصیح و بلیغ الفاظ میں عظیم الشان […]
اول عشرۂ ذی الحجہ

قرآنِ مجید فرقانِ حمید میں اللہ تبارک و تعالا نے دس راتوں کی قسم کھائی ہے: ’’قسم ہے فجر کی ،اور دس راتوں کی۔‘‘ مفسرین کے مطابق ان دس راتوں سے مرادذی الحجہ کی پہلی دس راتیں ہیں۔ اللہ عزوجل کا کسی شے کی قسم کھانا اس کی عظمت و فضیلت کی واضح دلیل ہے […]
احتجاجی مسیحیت اور اصلاحِ مذہب

تحریر: سجیل کاظمی نشاطِ ثانیہ کی ہیومین ازم کی ڈاکٹرائن نے اور پرنٹنگ پریس نے یورپ کی تاریخ، زندگی اور سماج پر بہت گہرے اثرات مرتب کیے۔ ان چیزوں میں مذہب بھی شامل تھا۔ ’’احتجاجی مسیحیت‘‘ سے پہلے یورپ کے زیادہ تر عیسائی ہی عیسائیت کے فرقے ’’رومن کیتھولک‘‘ سے تعلق رکھتے تھے۔ ’’رومن کیتھولک […]
اعتکاف کی فضیلت

رحمتوں اور برکتوں کے مہینے رمضان کے آخری عشرے کی اہم ترین عبادت اعتکاف ہے، جس میں انسان سب سے کٹ کر صحیح معنوں میں اللہ تعالیٰ کے حضور یکسو ہو کر بیٹھ جاتا ہے۔ خلوت میں خوب توبہ و استغفار کرتا ہے، تلاوت، نوافل ، ذکر و ازکار کرتا ہے، دعا و التجا کرتا […]