رحمت اللہ خان کی یاد میں

Blogger Sajid Aman

قارئین! آج رحمت اللہ خان المعروف ’’رحمت لالا‘‘ ولدِ فضل مولا سیدو شریف کے بارے میں نشست لیتے ہیں۔ مینگورہ سوات کی پچھلی نسل کے آبائی شہری جب گراسی گراؤنڈ کے پاس سے گزرتے، تو یقینا رحمت لالا کی خوب صورت شخصیت دیکھے بغیر نہیں گزر پاتے ہوں گے۔ رحمت لالا ایک بہترین فٹ بالر، […]

کچھ دیو مالائی شخصیت مشرف خان بابا کے بارے میں

Blogger Sajid Aman

مشرف خان بابا،سلطان محمود (مرحوم) کے بیٹے ہیں۔ اُن کی قوم خٹک (المشہور ماخامیان) اور دنگرام سوات میں رہایش پذیر ہیں۔ مینگورہ کے ہر رہایشی کے ذہن پر مشرف خان بابا کا عکس نقش ہے۔ قارئین! آج جہاں ضلع کچہری گل کدہ ہے، ایک زمانے میں اُس جگہ صرف بڑے اور کھلے کھیت تھے۔ ’’باچا […]

حاجی شیرزادہ (مرحوم)، مینگورہ کے ایک کامیاب تاجر

فون کی گھنٹی بجی۔ سکرین پر نظر ڈالی، تو پتا چلا کہ محمد خلیل قاضی صاحب بات کرنا چاہ رہے ہیں۔ کال اُٹھائی، تو دوسری طرف سے آواز آئی: ’’ارے سحابؔ! تمھاری فیس بک وال پر حاجی شیرزادہ کے انتقال کی خبر پڑھی۔ یار، وہ تو مینگورہ شہر کے کامیاب کاروباری شخصیات میں شمار ہوتے […]

کچھ تصدیق اقبال بابو (مرحوم) کے بارے میں

پیدایش:۔ 08 اکتوبر 1969ء انتقال:۔ 06 جنوری2021ء تصدیق اقبال المعروف بابو (مرحوم) میری زندگی میں کسی طوفان کی طرح آیا اور بگولے کی طرح واپس بھی چلا گیا۔ ہماری دوستی کا ہنگامہ خیز سال 2020ء تھا۔ تصدیق اقبال کو مجھ سے متعارف کروانے میں فراست علی (نارووال) کا بڑا کردار تھا۔ تصدیق اقبال کو مجھ […]