ریاستِ پاکستان، سوات میں جاری مصنوعی دہشت گردی بند کرے، سوات قومی جرگہ

Journalist Fayaz Zafar Swat

سوات قومی جرگہ نے اعلان کیا ہے کہ اگر ریاستِ پاکستان نے سوات میں جاری مصنوعی دہشت گردی بند نہ کی، تو سوات قومی جرگہ کی طرف سے آیندہ سخت اعلان کیا جائے گا۔ جرگہ نے پیتھام ٹور ازم سینٹر فوری طور پر خالی کرنے اور سول انتظامیہ کو حوالہ کرنے کا مطالبہ بھی کردیا۔ […]

دہشت گردی کی نئی لہر یا سوچی سمجھی سازش؟

Blogger Tauseef Ahmad Khan

پچھلے دِنوں بنڑ چوکی (سوات) پر دِل دہلا دینے والے حملے کے بعد دِل خون کے آنسو رو رہا ہے، جس میں ایک پولیس اہل کار کو بے دردی سے شہید کیا گیا۔ سوات پر آہستہ آہستہ دوبارہ دہشت گردی کے کالے بادل چھا رہے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ کوئی بدخواہ ہمارے امن کے […]

9 مئی، ذہن پر نقلِ مکانی کے اَن مٹ نقوش

Blogger Sajid Aman

گلبرگ کے ایک ہوٹل میں ایک رفیقِ کار کے ساتھ موجود تھا۔ ناشتے کا آرڈر دیا تھا۔ یوں ہی ٹی وی آن کیا، تو زمرد کان (سوات) پر شیلنگ اور آبادی خالی کرنے کے احکامات چل رہے تھے۔ اس طرح آبادی کے انخلا کی خبر کی تردید بھی گاہے گاہے آجاتی۔ مَیں نے رابطہ کرنا […]

وہ ضیاء الدین یوسف زئی جنھیں مَیں جانتا ہوں

Blogger Sajid Aman

میرے لیے ضیاء الدین یوسف زئی کا تعارف ذرا ذرا مختلف ہے اُن لوگوں سے جنھوں نے افسانوی، پُراَسرار، متنازع یا غیر فطری طریقے سے کیا، سنا یا سنایا ہے۔ ضیاء الدین یوسف زئی جہانزیب کالج میں مجھ سے سینئر تھے۔ سچی بات یہ ہے کہ ’’پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن‘‘ سے تمام تر ہم دردیوں کے […]