ضلعی انتظامیہ اور برائب سنڈیکیٹ

قارئین پچھلی تحریر میں ہم نے رشوت ستانی اور اُن عناصر پر روشنی ڈالی تھی، جو اس بدعنوانی کے جمودی نظام کو تقویت دیتے ہیں۔ اس تحریر میں ہم اس بات کو گہرائی سے سمجھنے کی کوشش کریں گے کہ کرپشن، خاص طور پر رشوت ستانی، کس طرح اس نظام کی بنیاد ہے اور یہ […]
تعفن زدہ نظام اور فیاض ظفر

گذشتہ دنوں فیاض ظفر صاحب کی ایک ویڈیو دیکھی، جس میں ایک شخص ’’سب رجسٹرار آفس‘‘ میں رسیدیں کاٹتے ہوئے پایا گیا۔ حیرت کی بات یہ تھی کہ وہ شخص کوئی سرکاری عہدہ نہیں رکھتا تھا، بل کہ محض اس لیے وہاں بیٹھا تھا کہ وہ سب رجسٹرار کا ’’ماموں‘‘ تھا اور دل چسپ بات […]
بے لگام ٹک ٹاکرز سماجی مسئلہ ہیں

آج کے دور میں بے حیائی اور بے شرمی معمول اور رواج بنتی جا رہی ہیں۔ ہمارا معاشرہ بدکرداری، اخلاقی انحطاط اور جنسی بے راہ روی کی دلدل میں دھنستا جا رہا ہے۔ حیا، جو ایک اعلا وصف اور ہمارے معاشرے کی پہچان تھی، اب ختم ہوتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ اخلاقی اقدار، جو […]
دریائے سوات مختلف مافیاؤں کے نرغے میں

دریائے سوات قدرت کا ایک اَن مول تحفہ ہے، جو اپنے دامن میں مختلف رونقیں سمیٹے ہوئے ہے۔ دریائے سوات ہندوکش کے سرسبز پہاڑوں سے نکل کر وادی کے بیچ سے گزرتے ہوئے چارسدہ کے قریب دریائے کابل میں شامل ہو جاتا ہے۔ یہ دریا وادی کے طول و عرض میں اپنے چاہنے والوں کے […]
دہشت گردی کی نئی لہر یا سوچی سمجھی سازش؟

پچھلے دِنوں بنڑ چوکی (سوات) پر دِل دہلا دینے والے حملے کے بعد دِل خون کے آنسو رو رہا ہے، جس میں ایک پولیس اہل کار کو بے دردی سے شہید کیا گیا۔ سوات پر آہستہ آہستہ دوبارہ دہشت گردی کے کالے بادل چھا رہے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ کوئی بدخواہ ہمارے امن کے […]
سٹی میئر شاہد علی خان، ملک بیرم خان (تاتا) ہی سے کچھ سیکھ لیں

مَیں اپنے مشران سے ملک بیرم خان (تاتا) کے بارے میں سنتا آرہا ہوں۔ خاص طور پر اختر ایوب خان سابق ٹی ایم اُو بحرین، اُن کے بہت بڑے مداح ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ملک بیرم خان کی کارکردگی بے مثال تھی اور کوئی دوسرا اُن جیسا نہیں آیا۔ وہ ایک با رعب اور […]
پاکستانی بیوروکریسی

اگر مجھ سے پوچھا جائے کہ چھے ہزار فٹ بلند پہاڑی پر چڑھنا آسان ہے یا کسی سول ایڈمنسٹریٹر سے ملاقات کرنا؟ تو مَیں بلا جھجک پہاڑی پر چڑھنے کو ترجیح دوں گا…… لیکن کسی بھی صورت کسی سول ایڈمنسٹریٹر سے ملاقات نہیں کروں گا۔ کیوں کہ اُن سے ملنے کے لیے جو خوار ہونا […]