’’دریائے سوات بچاو تحریک‘‘ اہلِ سوات سے اپیل

Blogger Inam Ullah Torwali of Bahrain Swat

اے اہلِ سوات! ہم آپ کے علم میں لانا چاہتے ہیں کہ سرکاری کمپنی ’’پیڈو‘‘ بجلی گھروں کی تعمیر کے لیے مدین سے کالام گبرال تک پورے دریائے سوات کو سرنگوں میں چھپانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ خصوصاً ہم اہلِ بحرین، سوات کو آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ کیوں کہ پیڈو نے بحرین کے […]

سوات کوہستان کے علما کے نام کھلا خط

Blogger Inam Ullah Torwali

محترم علمائے کرام علاقہ سوات کوہستان، السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ! اُمید ہے کہ آپ صاحبانِ علم و عمل بہ خیر و عافیت ہوں گے! آپ کے علم میں ہوگا کہ درال پاؤر پراجیکٹ کی طرح ایک بار پھر ایک ماحول دشمن اور عوام دشمن پراجیکٹ کی تیاریاں ہو رہی ہیں، اور وہ […]

دریائے سوات بچاو تحریک: احتجاجی مظاہرے کا اعلامیہ

Blogger Inam Ullah Torwali

’’دریائے سوات بچاو تحریک‘‘ ایک غیر سیاسی، غیرفرقہ وارانہ، مقامی اور عوامی تحریک ہے، جو سوات کوہستان (تحصیلِ بحرین ضلع سوات) کے ہر طبقے کی نمایندگی کرتی ہے۔ اس تحریک کے زیرِاہتمام کل بہ مورخہ 23 اگست 2024ء کے پُرامن احتجاج کے اہم نِکات یہ ہیں: 1:۔ دریائے سوات پر بنائے جانے والے "Pakhtunkhwa Energy […]

ضلع اَپر سوات کے قیام کی بہ جائے تحصیلِ بحرین کی تقسیم؟

Blogger Zubair Torwali

باوثوق ذرائع کی خبر تو نہیں، تاہم افواہ ضرور ہے اور اس پر یقین اس لیے آتا ہے کہ گذشتہ بلدیاتی انتخابات کے وقت ایسے مشورے انفرادی سطح پر بااثر افراد سے کیے گئے تھے کہ موجودہ تحصیل بحرین کو دو تحصیلوں میں تقسیم کیا جائے۔ شاید اب بھی کہیں بلدیاتی الیکشن قریب ہیں، اس […]

تحصیلِ بحرین سوات، الیکشن اور گلے شکوے

Blogger Zubair Torwali

اپنی تاریخ، تنوع، تاریخی اور ثقافتی ورثے اور فطری حسن کی وجہ سے وادیِ سوات نہ صرف پورے پاکستان میں بلکہ پوری دنیا میں منفرد مقام رکھتی ہے۔ گندھاری تہذہب کا مرکز یہاں رہا ہے اور اس سے پہلے یہاں کی مقامی ثقافت بھی منفرد تھی۔ جب بدھ مت اُبھرا، تو اس خطے کی اشرافیہ […]

لاؤڈ سپیکر والی نفسیات

Blogger Zubair Torwali

آپ نے مشاہدہ کیا ہوگا کہ گرمیوں میں اکثر کئی مہمان یہاں (بحرین، سوات) آتے ہیں، تو اپنی گاڑی کے اوپر ایک بڑا لاؤڈسپیکر رکھ کر آتے ہیں۔ اُس کے ذریعے اونچی آواز میں موسیقی لگاتے ہیں، جو ایسی سماعت خراش ہوتی ہے کہ اس گاڑی کے شیشے توڑنے کو جی چاہتا ہے۔ زبیر توروالی […]

بحرین سوات میں علمائے کرام کی سادگی مہم

سوات کوہستان کے علاقہ بحرین میں ان دنوں ایک سادگی مہم بہت منظم انداز سے چل رہی ہے۔ اس مہم کی قیادت علاقے کے نوجوان علمائے کرام کر رہے ہیں۔ اس کا مقصد عوام کو غمی خوشی کے مواقع پر غیر ضروری رسومات ترک کرنے اور مسنون سادہ طریقے اپنانے کے لیے انھیں آمادہ کرنا […]

زبان کو کیسے نظر انداز کیا جاتا ہے؟

آیندہ ڈیجیٹل مردم شماری 2023ء کے فارم نمبر 2 میں جنس، عمر، مذہب، ازدواجی زندگی، قومیت اور ’’مادری زبان‘‘ کے بارے میں بنیادی سوالات شامل ہیں۔ اس فارم کے مطابق اس مردم شماری میں 14 زبانوں کو مادری زبان کے طور پر شامل کیا گیا ہے ۔ ان زبانوں میں ’’اُردو‘‘، ’’پنجابی‘‘، ’’سندھی‘‘، ’’پشتو‘‘، ’’بلوچی‘‘، […]