پنگ پونگ ڈپلومیسی سے نفرت کی سیاست تک

پاکستان نے جس سال اپنا دھڑ (مشرقی پاکستان) کھویا، اُسی سال جاپان میں عالمی ٹیبل ٹینس چمپئن شپ منعقد ہوئی تھی۔ اس عالمی مقابلے کے دوران میں چین اور امریکہ کے کھلاڑی ایک دوسرے سے ملے اور امریکی کھلاڑیوں کو چین آنے کی دعوت دی گئی، جو اُنھوں نے قبول کرلی۔ یوں کمیونسٹ انقلاب کے […]