دوستوئیفسکی کا فکری سفر

Blogger Journalist Comrade Amjad Ali Sahaab

(نوٹ:۔ یہ تحریر دراصل "The Atlantic” جیسے موقر نشریاتی ادارے کے سوشل میڈیا صفحہ پر "Jan Buchczik” کے ایک مختصر مگر فکر انگیز تبصرے کا ترجمہ ہے۔)روسی ادیب ’’فیودور دوستوئیفسکی‘‘ (Fyodor Dostoyevsky) ایک بے چین روح والی شخصیت تھے۔ وہ کسی بھی بات کو حرفِ آخر نہیں مانتے تھے اور ہر چیز کو باقاعدہ طور […]