مینگورہ، گیراجوں میں پڑھنے والے بچوں کی کہانی

ریاستِ پاکستان، سوات میں جاری مصنوعی دہشت گردی بند کرے، سوات قومی جرگہ

سوات قومی جرگہ نے اعلان کیا ہے کہ اگر ریاستِ پاکستان نے سوات میں جاری مصنوعی دہشت گردی بند نہ کی، تو سوات قومی جرگہ کی طرف سے آیندہ سخت اعلان کیا جائے گا۔ جرگہ نے پیتھام ٹور ازم سینٹر فوری طور پر خالی کرنے اور سول انتظامیہ کو حوالہ کرنے کا مطالبہ بھی کردیا۔ […]
آؤ بنگالی بنیں!

کچھ سال قبل سوات میں بدامنی پھیلانے کی کوشش کی گئی۔ باقاعدہ ریاستی سرپرستی میں کچھ دہشت گردوں کو سوات منتقل کیا گیا۔ یہ الگ بات ہے کہ مشیرِ اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا کہ مذکورہ دہشت گرد اپنی بہن کی بیمار پرسی کے لیے سوات آئے تھے۔ پھر کیا ہوا کہ نشاط چوک میں […]
سانحۂ مدین اور زمینی حقائق

سوات میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قرآنِ مجید کی بے حرمتی کے الزام میں قتل ہونے والے سیالکوٹ کے سیاح کے بارے میں قرآنِ مجید کی بے حرمتی کا کوئی واضح ثبوت نہ مل سکا۔ حالاں کہ ہم جمعے کا پورا دن مدین میں گزارا۔ ہوٹل مالک کے مطابق سلیمان نامی شخص 18 جون کو […]
سوات، قرآنِ مجید کی مبینہ بے حرمتی، ایک قتل، تھانا اور گاڑیاں نذرِ آتش

(خصوصی رپورٹ) سوات کے علاقہ مدین میں مبینہ طور پر قرآنِ مجید کی بے حرمتی کرنے پر مشتعل لوگوں نے ایک شخص کو پولیس اسٹیشن کے اندر قتل کرکے پولیس تھانے اور موبائل کو آگ لگا دی۔ فیاض ظفر کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/fayaz-zafar/ مقامی افراد […]
سوات شالپین، جنگلات کی بے دریغ کٹائی کا سلسلہ جاری

سوات میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی کا سلسلہ جاری ہے۔ حالیہ تحصیلِ خوازہ خیلہ کے علاقہ شالپین میں ٹمبر مافیا نے ایک گھنے جنگل کا صفایا کردیا۔ کیرینگل کے جنگل کمپارٹ نمبر 8 میں دن رات درختوں کی کٹائی کا سلسلہ جاری ہے۔ فیاض ظفر کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے […]
سوات، مسیحی برادری اپنے قبرستان کی بے حرمتی کے خلاف سراپا احتجاج

سوات میں نامعلوم افراد نے مسیحی برادری کے واحد قبرستان میں قبروں کی بے حرمتی کرتے ہوئے تین قبروں کو مسمار کردیا۔ قبروں کی بے حرمتی کے خلاف مسیحی برادری نے مکان باغ میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر مسیحی برادری کے رہنماؤں شکیل صادق، رابرٹ جان، احتشام مسیح اور ولیم مسیح نے کہا […]
سوات، الیکشن 2024ء میں بڑے بڑے برج اُلٹ گئے

تحریکِ انصاف نے 2018ء کے بعد 2024ء میں بھی کلین سویپ کیا۔ قومی اسمبلی کی 3 اور صوبائی اسمبلی کی 8 نشستوں پر تحریکِ انصاف (آزاد) کے تمام امیدوار کامیاب ہوئے۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 2 پر ڈاکٹر امجد علی نے 88938 جب کہ اُن کے مدِ قابل انجینئر […]
د پی کے 9 او 10 سوات سیاسی تجزیہ (Analysis of PK 9 & 10 Swat)

د پی کے7 او 8 سوات سیاسی تجزیہ (Analysis of PK 7 & 8 Swat)

دَ پی کے 6 سوات سیاسی تجزیہ (Analysis of PK 06 Swat)

سوات، پی کے 7، 8، 9 اور 10 کا جائزہ

٭ سوات کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 میں اس دفعہ عام انتخابات میں 13 امیدوار قسمت آزمائی کر رہے ہیں۔ اس حلقے میں اصل مقابلہ آزاد امیدوار (تحریکِ انصاف) سابق صوبائی وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی، اے این پی کے شیر شاہ خان، پیپلز پارٹی کے مختیار رضا خان، تحریکِ انصاف پارلیمنٹرین […]
دَ پی کے 5 سوات سیاسی تجزیہ (Analysis of PK 5 Swat)

دَ این اے 4 سوات تجزیہ (Analysis of NA 4 Swat)

فخر ہے کہ غیرت مند بونیریوں میں سے ہوں، ڈاکٹر سویرا پرکاش

پی کے 25 بونیر سے پیپلز پارٹی کی خاتون امیدوار ڈاکٹر سویرا پرکاش کہتی ہیں کہ منتخب ہوکر وہ اسمبلی میں بونیر کے حقوق کے لیے آواز بلند کریں گی اور قانون سازی کرکے خواتین کو اُن کا حق دلائیں گی۔ وہ کہتی ہیں کہ وہ ملاکنڈ ڈویژن کی سب سم کم عمر ترین امیدوار […]
سوات، قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں کا جائزہ

قارئین! چلیے، آج سوات کے قومی اسمبلی کے حلقوں کا تھوڑا سا جائزہ لیتے ہیں۔ سوات کے قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں این اے 2 پر 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں کانٹے دار مقابلے کا امکان ہے۔ اس حلقے سے مختلف سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کی تعداد 9 ہے، لیکن […]
سال 2023ء سوات میں کیسا رہا؟

سوات میں سال 2023ء کو امن کا سال قرار دیا جا رہا ہے۔ امسال سوات میں زیادہ تر امن و امان کی صورتِ حال رہی۔ امسال 24 اپریل کو پولیس لائن کبل میں دھماکہ ہوا تھا جس میں 17 پولیس اہل کار جاں بحق ہوئے تھے۔ تاہم پولیس کا کہنا تھا کہ یہ دہشت گردی […]
صحافی امجد علی سحاب کی ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم

ایڈیشنل سیشن جج سوات محمد طاہر اورنگزیب نے سوات کے سینئر صحافی امجد علی سحاب کی ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم کر دی۔ ڈی پی اُو سوات کی ہدایت پر امجد علی سحاب کے خلاف تھانہ مینگورہ میں پولیس کی مدعیت میں 31 اگست کو دفعات 500, 504PPC اور 25-D کے تحت ایف آئی آر […]
فتح پور سوات، پُرامن مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ

تحصیلِ خوازہ خیلہ کے علاقہ فتح پور میں علاقہ میں بد امنی اور منشیات فروشی کے خلاف ہزاروں افراد نے فتح پورچوک میں پولیس اسٹیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پولیس نے مظاہرین پر فائرنگ کی جس سے مظاہرین مشتعل ہوگئے۔ مظاہرین نے تھانے پر پتھراو کیا، جس سے پولیس کی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ […]
سوات، انتخابات کی تیاریاں اور بدامنی پھیلانے کی کوشش

اگلے عام انتخابات کے لیے ملک بھر کی طرح سوات میں بھی مختلف سیاسی جماعتوں اور امیدواروں نے انتخابی مہم اور سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے، لیکن جیسے ہی سابقہ حکومت ختم اور نگران حکومت آئی ہے…… سوات میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے ایسی حرکتیں سامنے آرہی ہیں، جن کے اثرات آنے […]
ریجنل سپورٹس آفس کی سرکاری گاڑیاں پُراَسرار طور پر غائب

محکمۂ کھیل خیبر پختون خوا کے ریجنل سپورٹس آفس (سوات) ملاکنڈ ڈویژن کی دو قیمتی سرکاری گاڑیاں 6 ماہ سے پُراَسرار طور پر غائب ہیں۔ دونوں سرکاری گاڑیاں جن میں ایک ہنڈا اور ایک سوِفٹ (Swat A 3000) ہے، 22 مارچ 2023ء سے غائب ہیں۔ ریجنل سپورٹس آفس ملاکنڈ ڈویژن کے دفتر میں یہ گاڑیاں […]