پیپلز پارٹی کی حکومت کو پھر دھمکی

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہ نما اور ترجمان محترمہ شازیہ مری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت آئین کی مسلسل اور کھلی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ اپنی اتحادی جماعت کو فیصلہ سازی میں اعتماد میں نہیں لیا جا رہا، جس دن پیپلز پارٹی نے اپنی حمایت ختم کر دی اُسی روز وفاقی حکومت بھی […]
مسلم لیگ (ن) کی اداروں پر حملہ آوری کی تاریخ

مسلم لیگ (ن) کا مقدس اداروں پر حملہ آوری کا وطیرہ بہت پرانا ہے۔ عدالتیں جب بھی کوئی فیصلہ اس کی منشا اور خواہش کے مطابق نہیں دیتیں، تو یہ جماعت عدلیہ کے مقدس ادارے پرحملہ آور ہوجاتی ہے۔ 1998ء میں سپریم کورٹ پر حملہ کو کوئی کیسے فراموش کرسکتا ہے؟ میاں محمد شہباز شریف […]
محلاتی سازشوں کا شکار نواز شریف

پانامہ ڈرامے کی بدولت محمد نوازشریف کو سپریم کورٹ کے ذریعے نااہل قرار دے کر ایوانِ اقتدار سے نکلوا یا گیا۔ نواز شریف نے جلسوں، ریلیوں اور میڈیا ٹاکس میں متعدد مرتبہ اس جملے کو دہرایا کہ ’’مجھے کیوں نکالا؟‘‘ یہ جملہ اتنا مشہور ہوا کہ نواز شریف کے چاہنے والوں اور مخالفین دونوں کی […]