مدین ہائیڈرو پاؤر پراجیکٹ: زبانی و تحریری وعدے

میرے سامنے کیدام مدین ہائیڈرو پاؤر پراجیکٹ (Madyan Hydro Power Project) کی 167 صفحات پر مشتمل ایک کتاب پڑی ہے، جس کو”PEDO” نے گذشتہ سال اکتوبر 2023ء میں تیار کرکے آگے ’’ورلڈ بنک‘‘ (World Bank) کو بھیجی ہے۔ اس کتاب کو بہ حالی منصوبہ (Resettlement Action Plan) کہا گیا ہے، یعنی اس میں وہ ساری […]
دریائے سوات بچاو تحریک

وادئی سوات کا نام اُس دریا کی وجہ سے پڑا جس کا سنسکرت؍ پراکرت نام ’’سُواستو‘‘ (Suvastu) ہے اور جس کا مطلب خالص یا سفید پانی ہے۔ ہندوکش پہاڑی سلسلے میں یہ دریا، دریائے سندھ کے بعد سب سے اہم سمجھا جاتا ہے۔ یہ دریا گبرال، مہودنڈ، مانکیال، شینان گوٹ اور درال کے گلیشیرز سے […]
کیدام مدین بجلی گھر کا معاملہ

جدید دور میں بجلی ایک اہم ضروت ہے اور پانی سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے (ہائیڈل پاؤر پراجیکٹس) سب سے زیادہ ماحول دوست سمجھے جاتے ہیں۔ خوش قسمتی سے علاقہ سوات کوہستان میں پن بجلی کے مواقع قدم قدم پر موجود ہیں۔ 15 سال قبل درال ندی کے پانی سے بجلی پیدا کرنے کے […]
سانحۂ مدین اور زمینی حقائق

سوات میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قرآنِ مجید کی بے حرمتی کے الزام میں قتل ہونے والے سیالکوٹ کے سیاح کے بارے میں قرآنِ مجید کی بے حرمتی کا کوئی واضح ثبوت نہ مل سکا۔ حالاں کہ ہم جمعے کا پورا دن مدین میں گزارا۔ ہوٹل مالک کے مطابق سلیمان نامی شخص 18 جون کو […]
توہینِ مذہب اور آئین و قانون

ضلع سوات کے علاقہ مدین میں مشتعل ہجوم نے توہینِ قرآن کا الزام لگا کر سیالکوٹ کے ایک سیاح کو پولیس کی تحویل سے زبردستی نکال کر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ہلاک کر دیا۔ سوشل میڈیا کی وساطت سے منظرِ عام آنے والی ہول ناک ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے مشتعل […]
سوات، قرآنِ مجید کی مبینہ بے حرمتی، ایک قتل، تھانا اور گاڑیاں نذرِ آتش

(خصوصی رپورٹ) سوات کے علاقہ مدین میں مبینہ طور پر قرآنِ مجید کی بے حرمتی کرنے پر مشتعل لوگوں نے ایک شخص کو پولیس اسٹیشن کے اندر قتل کرکے پولیس تھانے اور موبائل کو آگ لگا دی۔ فیاض ظفر کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/fayaz-zafar/ مقامی افراد […]
مور پنڈیٔ کاکا (مدین) کی یاد میں

عبد الرحیم میاں، جنھیں عام طور پر مور پنڈیٔ کاکا کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، اخوند خیل میاں گان کے چشم و چراغ تھے۔ اُن کی پیدایش 1872ء کے آس پاس تیرات مدین سوات میں ہوئی اور 1949 عیسوی بہ مقام مور پنڈیٔ (مدین) میں ہوئی۔ عبد الرحیم کاکا کے والدِ بزرگوار کا […]
ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم کے باوجود کپتان کے ساتھ ہیں، انجینئر ریاض خان

پاکستان تحریکِ انصاف سوات کے رہنما انجینئر ریاض خان نے کہا ہے کہ پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر تحفظات ہونے کے باوجود عمران خان کے وِژن کی تکمیل اور پی ٹی آئی کے امیدواروں کی کامیابی کے لیے جد و جہد کریں گے، عمران خان نے ہر ایک فرد کی جیب میں صحت کارڈ کے […]