’’کافی ٹھنڈی ہونے سے پہلے‘‘ (جاپانی ادب)

Book Review by Danish Mirza

تبصرہ: دانش مرزا یہ ٹوکیو کے ایک چھوٹے سے کیفے کی کہانی ہے، جہاں ’’وقت میں سفر‘‘ (Time Travel) ممکن ہے، مگر کچھ مخصوص شرائط کے ساتھ۔ آپ صرف اُن لوگوں ہی سے مل سکتے ہیں، جو پہلے اس کیفے میں آچکے ہوں۔ آپ حال میں کوئی تبدیلی نہیں کرسکتے اور آپ کو اپنی کافی […]

ہائیکو (Haiku)

Blogger Muazzam Ali

تحریر: معظم علی ہائیکو (Haiku) کو سمجھنے کے لیے پہلے نیچے دی گئی تفصیل کو بہ غور پڑھیں۔ مَیں اُمید کرتا ہوں کہ سمجھنے کے ساتھ معلومات میں اضافہ بھی ہوگا۔ اس کے بعد تعریف اور مثالیں بھی درج ہیں۔اتفاق سے اُردو کی اپنی کوئی صنفِ سخن نہیں۔ سبھی اصناف باہر سے آئی ہیں…… مگر […]

دنیا کا سب سے چھوٹا برقی زینہ

Journalist Comrade Amjad Ali Sahaab

انگریزی ویب سائٹ "tokyocheapo.com” میں "Greg Lane” لکھتے ہیں کہ ’’کاواساکی کے ’مورز ڈپارٹمنٹ اسٹور‘ (Mores Department Store) کے تہہ خانے میں واقع یہ برقی زینہ (Escalator) دنیا کا سب سے چھوٹا برقی زینہ یا اسکلیٹر ہے، جو گینز بُک آف ریکارڈز میں باقاعدہ طور پر درج ہے۔یہ کتنا چھوٹا ہے؟ اس حوالے سے "Greg […]

جاپانی ہوائی اڈے ’’کنسائی‘‘ کا انوکھا ایوارڈ

A Translated Story by Journalist Comrade Amjad Ali Sahaab

"forbes.com” کی ایک رپورٹ کے مطابق ائیرلائنز کے لیے ٹرانزٹ میں ہمارے کچھ بیگز کھو دینا معمول کی بات ہے۔ اوسطاً 1,000 مسافروں کے 7 بیگ کھوجانا معمول کی بات ہے، مگر جاپان کے ’’کنسائی ہوائی اڈے‘‘ (Kansai Airport) کا ریکارڈ ہے کہ گذشتہ 30 سالوں میں ایک بھی مسافر کا بیگ گُم نہیں ہوا […]

جاپانی کاشت کاروں کا عجیب و غریب کارنامہ

Journalist Comrade Amjad Ali Sahaab

یوں تو جاپانی کاشت کاروں کا پوری دنیا میں نام ہے۔ اُن کا ایک عجیب و غریب کارنامہ یہ ہے کہ اُنھوں نے چوکور شکل کا تربوز کاشت کرکے فروٹ آرٹ کی تاریخ میں اپنی قوم کا نام درج کرلیا ہے۔ کامریڈ امجد علی سحابؔ کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک […]

جاپانی ناول نگار سوشاکو ایندو کا ناول ’’خاموشی‘‘ (تبصرہ)

Shehnaz Rehman

تبصرہ نگار: شہناز رحمان  تسلیم شدہ امر ہے کہ عظیم اور لازوال ہونے کے لیے عصریت اور اَبدیت کا عکس ضروری ہے۔ جاپانی ناول نگار ’’سوشاکو ایندو‘‘ (Shusaku Endo) کا ناول ’’خاموشی‘‘ (Silence) ایک ایسا ہی لازوال شاہ کار ہے، جو لکھا تو گیا تھا 1966ء میں، لیکن حالیہ تناظرمیں اس ناول کا مطالعہ یقینا […]

مثالی جاپان کا بے مثال اقدام

Japan by Comrade Amjad Ali Sahaab

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "linkedin.com” پر سرگرم صارف "Endrit Restelica” کے مطابق، جاپان میں کام کے وقت سونا قابلِ قبول ہے۔ اہلِ جاپان اپنی محنتی ثقافت کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہیں۔ وہاں "Inemuri”اصطلاح کافی مشہور ہے، جس کا مطلب ہے ’’کام کے وقت سونا۔‘‘ "Inemuri” اُن طریقوں میں سے ایک ہے، […]

وہ ملک جس کی معیشت سیاحت کے سہارے چلتی ہے

Comrade Amjad Ali Sahaab

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "The World Ranking” کے مطابق چین کا خصوصی انتظامی علاقہ ’’مکاو‘‘ (Macau) وہ ملک ہے جس کی معیشت کا 72 فی صد حصہ سیاحت پورا کرتی ہے۔ اس فہرست میں کل 31 ممالک کا ذکر ہے، جس میں دوسری پوزیشن پر ’’مالدیپ‘‘ (Maldives) ہے جس کی معیشت کا 66.1 […]

سب سے زیادہ چائے پینے والی قوم

Comrade Amjad Ali Sahaab

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے ترتیب شدہ اعداد و شمار کے مطابق ترکی میں چائے کا استعمال باقی ماندہ دنیا سے کئی زیادہ ہے، جہاں سالانہ فی کس 3.16 کلوگرام چائے کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر آئرلینڈ ہے، جہاں پورے سال […]

سب سے زیادہ نوبل انعام جیتنے والی قوم

Comrade Amjad Ali Sahaab

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے ترتیب شدہ اعداد و شمار کے مطابق پوری دنیا میں سب سے زیادہ نوبل انعام جیتنے والی قوم ’’امریکہ‘‘ (America) کی ہے جس نے اب تک 406 انعام اپنے نام کیے ہیں۔ اس فہرست میں 138 نوبل انعامات کے ساتھ انگلستانی دوسرے […]

19 ستمبر، مساٹوشی کوشیبا کا یومِ پیدایش

Masatoshi Koshiba

وکی پیڈیا کے مطابق مساٹوشی کوشیبا (Masatoshi Koshiba)، مشہور جاپانی طبیعیات دان، 19 ستمبر 1926ء کو آئی چی، جاپان میں پیدا ہوئے۔ پیشے کے لحاظ سے پروفیسر اور سائنس دان تھے۔ طبیعیات کے نوبل انعام سے نوازے گئے۔ یہ انعام 2002ء میں امریکی سائنس دان رئیمنڈ ڈیوس جے آر کے ساتھ ’’کوزمک نیوٹرینوس‘‘ پر کام […]

 جاپانی ریسٹورنٹ، جہاں کچھ بھی آرڈر کریں، کھائیں گے ویٹر کی مرضی کا

"mistakenorders.com” کے مطابق جاپان کا "Resturant of Mistaken Orders” اپنی نوعیت کا وہ واحد ریسٹورنٹ ہے، جہاں آپ اپنی من مرضی کا کھانا آرڈر کریں گے، مگر آپ کو کھانا ویٹر کی مرضی کا ہی پڑے گا۔ دراصل مذکورہ ریسٹورنٹ کے سبھی ویٹر ’’ڈیمینشیا‘‘ (بھولنے کی بیماری) کے مریض ہیں، جنھیں آپ کچھ بھی آرڈر […]

6 ستمبر، اکیرا کروساوا کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق اکیرا کروساوا (Akira Kurosawa)، مشہور جاپانی ہدایت کار اور منظر نویس، 6 ستمبر 1988ء کو ٹوکیو، جاپان میں انتقال کرگئے ۔ 23 مارچ 1910ء کو ٹوکیو، جاپان میں پیدا ہوئے۔ اپنے 5 7برس کے فلمی کیریئر میں لگ بھگ 30 فلمیں بنائیں۔ دنیائے فلم کی بڑی ہستیوں میں شمار کیے جاتے […]

1 جولائی، جب سونی کمپنی نے واک مین بیچنا شروع کیا

معلو ماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق مشہور جاپانی کمپنی ’’سونی‘‘ (Sony) نے 1 جولائی 1979ء کو ’’واک مین‘‘ بیچنے کا عمل شروع کیا۔ ’’واک مین‘‘ دراصل پورٹیبل میڈیا پلیئر برانڈ ہے۔ اس کی مدد سے چلتے پھرتے اپنی پسند کی موسیقی کو سنا جاسکتا تھا۔ یہ اُس وقت موسیقی کی دنیا […]

جاپان کا ایک منفرد ریکارڈ

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق جاپان میں 50 ہزار سے زاید افراد ایسے ہیں، جن کی عمر 100 سال سے زیادہ ہے۔ بی بی سی اُردو سروس کے مطابق، دنیا میں جاپان وہ ملک ہے جہاں 100 برس یا اس سے زیادہ عمر کے سب سے زیادہ افراد موجود ہیں۔ جاپان […]

23 مارچ، اکیرا کروساوا کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق اکیرا کروساوا (Akira Kurosawa) مشہور جاپانی ہدایت کار اور منظر نویس، 23 مارچ 1910ء کو ٹوکیو، جاپان میں پیدا ہوئے۔ اپنے 57 برس کے فلمی کیریئر میں لگ بھگ 30 فلمیں بنائیں۔ دنیائے فلم کی بڑی ہستیوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ اُن کی خاص بات اُن کی فلموں کی عکس […]

منظم قوم کی مثالی پارکنگ

یوں تو جاپانی قوم پوری دنیا میں اپنے نظم و نسق کے لیے مشہور ہے مگر آج کل ان کی پارکنگ ڈسپلن کے حوالے سے تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن رہی ہیں۔ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والی ڈرائنگ دراصل ’’جیومیٹرک پارکنگ‘‘ کہلاتی ہے، جو محدود […]

جانتے ہیں جاپان کا پرانا نام کیا تھا؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق جاپان کا پرانا نام "Nippon” تھا۔ "apnews.com” کے مطابق اس کا اولین نام "Yamato” تھا جو ساتویں صدی عیسویں میں جاکر "Nippon” یا "Nihon” ہوگیا۔