لاشوں کی سیاست

Blogger Advocate Muhammad Riaz

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی رہائی کے لیے رچائی گئی نام نہاد احتجاجی تحریک کی فائنل کال کے حوالے سے 26 نومبرکو شائع ہونے والے اپنے کالم ’’تحریکِ انصاف کی فائنل کال کتنی موثر ہے؟‘‘ میں اعداد و شمار کے ساتھ فائنل کال کی ناکامی کا پیشگی تذکرہ کردیا تھا اور وقت نے ثابت […]

عمران خان پر پڑنے والا ہر وار اوچھا کیوں پڑ رہا ہے؟

گذشتہ ہفتے پاکستان ایک نئے اور تلخ تجربے سے گزرا ۔ عمران خان کی گرفتاری پر جو غیر معمولی اور پُرتشدد ردِ عمل سامنے آیا، وہ نہ صرف غیر متوقع تھا بلکہ اُس نے ایک دنیا کو ششدر کردیا۔ اس قدر غصہ اور نفرت کہ لوگوں کے جو ہاتھ لگا، انھوں نے اُسے تباہ و […]

موت کا خوف، نفسیاتی کھیل جاری ہے

نفسیات کی رُو سے جو شخص اپنی کسی خوبی کے بلند بانگ دعوے کرتا ہے اور ہر وقت اُس خوبی کا ڈھنڈورا پیٹتا ہے، دراصل اُس کی شخصیت میں اُس خوبی کی کمی ہوتی ہے۔ وہ بار بار اپنی شخصیت میں ناموجود خوبی کا ذکر کرکے نہ صرف اپنے احساسِ کم تری کو چھپانے کی […]

پی ٹی آئی، ٹکٹوں کی تقسیم پر کارکنوں کے تحفظات

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے آیندہ الیکشن کے لیے اپنے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیے ہیں۔ جن امیدواروں کو ٹکٹ جاری ہوئے ہیں، وہ خوشی کے شادیانے بجا رہے ہیں، جب کہ پی ٹی آئی ٹکٹ کے خواہش مندوں کی ایک بڑی تعداد جو محروم رہ گئی ہے، […]

عمران خان کی پے در پے غلطیاں اور قسمت کا ساتھ

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری کا حکم معطل کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ریاض فتیانہ سمیت 43 ایم این ایز نے لاہور ہائی کورٹ میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے ان کے استعفے منظور کیے جانے کے اقدام کو […]

بلدیاتی نمائندوں کے ساتھ تحریکِ انصاف کا ظلم

ہم نے سیاسی بصیر.ت اور ادراک رکھنے والے سیاسی قائدین سے سنا ہے کہ کسی بھی جمہوری ملک میں بلدیاتی ادارے نرسری کا کام سرانجام دیتے ہیں۔ اِ ن بلدیاتی اداروں میں کام کرنے کے بعد کوئی بھی سیاسی ورکر کندن بن کر ایک عوامی لیڈر بن کر اُبھرتا ہے۔ اِنھی بلدیاتی اداروں میں رہ […]

اکلوتا صادق و امین

ہم نے اپنے کسی کالم میں یہ گزارش کی تھی کہ اصول کی بنیاد پر ہمیں اب گذشتہ حکومت کی کوتاہیوں اور غلطیوں کی بجائے موجودہ حکومت کی غلطیوں کی نشان دہی کرنا چاہیے۔ موجودہ حکومت کی ناکامیوں سے عوام کو آگاہ کرنا چاہیے اور گذشتہ دس ماہ سے جو موجودہ حکومت نے قوم کی […]