جمہوریت بہترین انتقام ہے

Blogger Said Fayaz Hussain Gailani

مولاناکوثر نیازی ایک عالم دین تھے اور جماعتِ اسلامی کے سرگرم کارکن تھے۔ پھر مولانا مودودی سے اختلاف ہوا، تو جو گروپ جس میں ڈاکٹر اسرار احمد، ارشاد احمد حقانی، عبدالقادر حسن وغیرہ شامل تھے، نے جماعتِ اسلامی کو چھوڑ دیا۔ تب مولانا اس گروپ کا حصہ تھے۔ پھر مولانا اچانک غیر متوقع طور پر […]

پی ٹی آئی کو حکومت سازی کی دعوت دے دی جائے

Blogger Rafi Sehrai

حالیہ انتخابات کے نتیجے میں کسی سیاسی جماعت کو حکومت سازی کے لیے سادہ اکثریت نہیں مل سکی۔ یہ بات تو طے ہے کہ نئی آنے والی حکومت مخلوط ہوگی۔ غالب امکان یہی ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کی اتحادی حکومت ہی وجود میں آئے گی۔ دونوں جماعتوں کی لیڈرشپ […]

مخصوص نشستوں کا حصول

Advocate Muhammad Riaz

آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 51 کے تحت قومی اسمبلی کی کُل 336 نشستیں ہیں۔ ان کی ترتیب کچھ یوں ہے کہ 266 نشستیں جن کو جنرل سیٹ بھی کہا جاتا ہے، پر اُمیدوار براہِ راست انتخابی مراحل کے بعد ممبر قومی اسمبلی بنتے ہیں، جب کہ خواتین کی 60 اور غیر مسلم افراد کی 10 […]

قومی حکومت تشکیل دی جائے

Blogger Rafi Sehrai

8 فروری کے انتخابات ہوچکے۔ عوام نے منقسم مینڈیٹ کے ذریعے اپنی رائے کا اظہار کر دیا ہے۔ غالب امکان ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی مل کر حکومت بنائیں گی۔ یقینی طور پر مولانا فضل الرحمان، ایم کیو ایم، باپ پارٹی بھی کولیشن گورنمنٹ کا حصہ ہوں گی۔ میاں نواز […]

کیا غیر مسلم افراد انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں؟

Blogger Advocate Muhammad Riaz

پاکستان کے بانیان کی جانب سے منظور شدہ قراردادِ مقاصد جو نہ صرف آئینِ پاکستان کی اساس ہے، بلکہ آئینِ پاکستان 1973ء کا دائمی حصہ ہے۔ اس میں درج ہے کہ پاکستان کے عوام کی نمایندگی کرنے والی یہ دستور ساز اسمبلی خود مختار آزاد ریاست پاکستان کے لیے ایک آئین بنانے کا عزم کرتی […]

دس جنوری ایک تاریخ ساز دن

گذشتہ سال ماہِ مئی میں شائع ہونے والے اپنے کالم ’’جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، اُمیدِ سحر‘‘ کا اختتام ان سطور سے کیا تھا: ’’جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی صورت میں اِک نئی اُمیدِ سحر پید ا ہوئی ہے کہ ایک ایسا جج جو تاریخ کو سامنے رکھتا ہے اورہمیشہ تاریخ سے سبق سیکھنے کا درس دیتا […]

انتخابات کے لیے ضابطۂ اخلاق برائے قومی میڈیا

Blogger Adv Muhammad Riaz

آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 21 8(3) کے مطابق الیکشن کمیشن کا فرض ہے کہ انتخابات کے انعقاد کے لیے ایسے انتظامات کرے، جو اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ضروری ہوں کہ انتخابات ایمان داری، منصفانہ اور قانون کے مطابق ہوں۔ اس کے ساتھ ساتھ بدعنوانی کے عمل کو روکا جائے۔ ایڈوکیٹ محمد ریاضں […]

عمران خان کے کاغذاتِ نام زدگی کیوں مسترد ہوئے؟

Imran Khan's nomination rejected from Lahore’s NA-122, Mianwali’s NA-89

کاغذاتِ نام زدگی منظور ہونے یا مسترد ہونے پر کہیں کامیابی کے شادیانوں کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں، تو کہیں صفِ ماتم اور پپرزور احتجاجی بیانات کی بھرمار۔ انتخابی مرحلے میں کاغذاتِ نام زدگی کی منظوری یا مسترد ہونا سیاسی سے زیادہ عین آئینی و قانونی عمل ہے۔ بلا شک و شبہ اس وقت […]

راجا حامد مت بنو!

blogger Syed Fayaz Husain Gailani

سرِ دست مَیں اپنے کالم کی ہیڈنگ کی ’’راجا حامد مت بنو!‘‘ کی وضاحت کروں۔ آئیں، ہم آپ کو راجا حامد کیانی سے متعارف کروائیں۔ راجا حامد کا تعلق راولپنڈی کے ایک گاؤں سے ہے۔ میرا سکول کے دور کا ساتھی ہے۔انتہائی غریب و پس ماندہ طبقے سے تعلق رکھتا ہے، اور مذکورہ گاؤں بلکہ […]

وکلا تنظیمیں، الیکشن کمشنر اور عام انتخابات

Blogger Adv Muhammad Riaz

آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 1 (1) کے تحت وطنِ عزیز کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے، یعنی پاکستان و جمہوریت لازم و ملزوم ہیں۔ اسے ریاستِ پاکستان کی بدقسمتی ہی کہا جاسکتا ہے کہ دنیا کے نقشے پر نمودار ہونے کے بعد سے وطنِ عزیز میں جمہوریت ہمیشہ ہی سے زبوں حالی کا شکار رہی […]

پی ٹی آئی کی ڈی آر اُوز پر تشویش بے جا نہیں

Blogger Rafi Sehrai

چیف جسٹس آف پاکستان کی مہربانی سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جناب باقر نجفی کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا، جن کے فیصلے سے انتخابات التوا کا شکار […]

انتخابات بہر صورت 8 فروری کو ہوں گے

Blogger Rafi Sehrai

عام انتخابات کو لے کر اب بھی بعض سیاسی حلقوں میں ابہام پایا جاتا ہے۔ گو الیکشن کمیشن ایک سے زاید بار یقین دہانی کروا چکا ہے کہ الیکشن کا انعقاد 8 فروری ہی کو ہوگا، مگر جاننے والے جانتے ہیں کہ الیکشن کمیشن بھی حالات کے سامنے بے بس ہوسکتا ہے۔ اس لیے بعض […]

انتخابی نشان اور مائنس عمران

Blogger Adv Muhammad Riaz

اس وقت سیاسی منظر نامے پر زیرِ بحث موضوع عمران خان کا انٹرا پارٹی الیکشن سے دست بردار ہونا اور بیرسٹر گوہر علی خان بحیثیت اُمیدوار برائے چیئرمین پی ٹی آئی نام زدکیا جانا ہے۔ پی ٹی آئی کے بانی سربراہ کو پارٹی چیئرمین شپ سے دست بردار ہونے کی نوبت کیوں پیش آئی اور […]

ہمارے بھی ہیں ’’راہ نما‘‘ کیسے کیسے

Blogger Rafi Sehrai

سیاست کو کبھی خدمت کا ذریعہ ہی نہیں سمجھا جاتا تھا، بلکہ عبادت کا درجہ بھی دیا جاتا تھا۔ سیاست دان الیکشن کے دنوں میں سیاسی جوڑ توڑ تو کرتے تھے، مگر اپنے مخالفین کے ساتھ صرف سیاسی مخالفت ہی کیا کرتے تھے۔ سیاسی مخالفت ذاتی دشمنی میں بدلنے کی نوبت نہیں آیا کرتی تھی۔ […]

تمام حربے پرانے ہیں

Blogger Syed Fayaz Hussain Gailani

ہم سکول میں زمانے کی کیفیات خاص کر انگریزی میں جس کو "Tens” کہا جاتا، پڑھتے تھے۔ اساتذہ ہمیں سمجھایا کرتے تھے کہ جب زمانے یا وقت کی کیفیت بدلتی ہے، تو ترجمہ کس طرح کرنا ہے۔ اس ایک ٹینس، ’’پریسنٹ کنٹی نیوس ٹینس‘‘ کہ جس کو فعلِ حال جاری کہتے، تھا۔ وہ مجھے سب […]

سیاست دانوں کو بدنام کرنا مسئلے کا حل نہیں

معتوب پارٹی کا سربراہ آج کل جیل میں ہے، مگر عوام…… خاص کر نوجوانوں سے پوچھا جائے، تو وہ لوگ بھی اس کے گرویدہ ہوتے جارہے ہیں جنھوں نے کبھی اس پارٹی کو ووٹ دیا ہی نہیں تھا۔ مجھے معلوم نہ ہوسکا کہ اصل وجہ پارٹی سربراہ کا جیل میں ہونا ہے اور اس کی […]

فیض آباد دھرنا کیس، سپریم کورٹ کے نِکات پر عمل درآمد نہ ہوسکا

Blogger Adv Muhammad Riaz

مشہورِ زمانہ فیض آباد انٹرچینج پر تشدد، احتجاج اور دھرنے کے برخلاف سپریم کورٹ کی جانب سے لیے گئے ’’سوموٹو مقدمہ‘‘ کی نومبر 2017ء تا نومبر 2018ء عدالتی کارروائی کے بعد فروری 2019ء جسٹس قاضی فائز عیسی کا تحریر کردہ 43 صفحات اور 56 پوانٹس پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا گیا۔ ایڈوکیٹ محمد ریاض […]