چین ایک نئے وائرس کی لپیٹ میں

خبر یہ ہے کہ چین میں کورونا کے بعد اَب پانچ سال بعد ایک نیا جان لیوا وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے، جس کی وجہ سے وہاں کے ہسپتال مریضوں سے بھر گئے ہیں۔ اس وائرس سے متاثر ہونے والوں کو کورونا اور نزلہ جیسی شکایات ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ اس وائرس کے […]
اسموگ اور ’’چینی ایئر کوالٹی ایکشن پلان‘‘

مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کییہ مصرع مجھے حکومتی پالیسوں کے بعد یاد آیا۔ کیوں کہ پنجاب میں سموگ سے بچاو کے لیے سکول بند، کالج بند، پارکس بند، دفاتر آدھے بند اور اب لوگوں کے گلے بھی بند ہونا شروع ہوگئے ہیں۔پاکستان میں اسموگ اتنی زیادہ ہوگئی ہے کہ خلا سے بھی نظر […]
چائینہ کا موبائل فون کی لت میں مبتلا عوام کے لیے مستحسن قدم

تاؤ مت کیا ہے؟

تاؤمت: Taoism or Daoism چین کا ایک مسلک جس کا بانی ’’لاوتسے‘‘ (Lao Tzu) تھا۔ (وکی پیڈیا کے مطابق ’’لاوتسے‘‘ کی پیدایش 571 قبلِ مسیح ہے، مدیر لفظونہ ڈاٹ کام۔) ’’تاؤ‘‘ سے مراد ہے ’’آفاقی قانون‘‘، جو ’’یانگ‘‘ (روشنی، حرکت، قوت) اور ’’یِن‘‘ (تاریکیِ جمود) سے بالا تر ہے۔ ’’لاوتسے ‘‘ اپنے پیروؤں سے کہا […]
اُبھرتے ایشیا میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

71 سالہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن گذشتہ ہفتے (18 مارچ) کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں پھر جیت گئے ہیں۔ یوں تاریخ میں سابقہ روسی سربراہ جوزف اسٹالن کے بعد پیوٹن وہ واحد راہنما ہیں، جو طویل عرصے تک حکم رانی کرنے والے حکم ران بن گئے ہیں۔ 1999ء سے حکم رانی کے گھوڑے پر […]
سب سے زیادہ آم پیدا کرنے والا ملک

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "The World Ranking” کے مطابق پوری دنیا میں سب سے زیادہ آم (25 ملین ٹن) پیدا کرنے والا ملک انڈیا ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر چائینہ ہے جہاں 3.8 ملین ٹن آم پیدا ہوتا ہے۔ اس طرح 3.6 ملین ٹن کے ساتھ انڈونیشیا تیسرے، […]
سب سے زیادہ نوبل انعام جیتنے والی قوم

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے ترتیب شدہ اعداد و شمار کے مطابق پوری دنیا میں سب سے زیادہ نوبل انعام جیتنے والی قوم ’’امریکہ‘‘ (America) کی ہے جس نے اب تک 406 انعام اپنے نام کیے ہیں۔ اس فہرست میں 138 نوبل انعامات کے ساتھ انگلستانی دوسرے […]
کس ملک کے تارکینِ وطن سب سے زیادہ رقم اپنے ملک بھیجتے ہیں؟

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے مطابق 2020ء کو ہونے والے ایک سروے کے مطابق بھارتی تارکینِ وطن نے سب سے زیادہ رقم (83.15 بلین ڈالر) اپنے ملک بھیجی۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر چائینہ کے تارکینِ وطن ہیں، جنھوں نے 59.1 بلین ڈالر کی خطیر رقم […]
سی پیک کے پاکستانی معیشت پر اثرات

برادر دوست ملک چین کے نائب وزیرِ اعظم ’’ہی لیفینگ‘‘ اِن دنوں پاکستان کے سہ روزہ دورے پر ہیں۔ چین کے نائب وزیرِ اعظم سی پیک کی 10ویں سال گرہ کی تقریبات میں بطورِ مہمان خصوصی شرکت کریں گے اور اپنے دورۂ پاکستان کے دوران میں مختلف منصوبوں کے معاہدے بھی کریں گے۔ سی پیک […]