’’آرٹیکل 200‘‘ کیا ہے، اس پر ہنگامہ کیوں ہے؟

رواں ماہ صدرِ مملکت کی منظوری کے بعد لاہور، بلوچستان اور سندھ ہائیکورٹ سے تین ججوں، جن میں جسٹس محمد سرفراز ڈوگر، جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس محمد آصف کا اسلام آباد ہائی کورٹ تبادلہ کیا گیا۔ ہائیکورٹ ججوں کی دوسری ہائیکورٹ ٹرانسفر پرہیجانی کیفیت پیدا ہوچکی ہے اور اس امر کو غیر آئینی […]
قومی فرانزک ایجنسی کا قیام

رواں ماہ سینٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی ’’نیشنل فرانزک ایجنسی ایکٹ، 2024ء‘‘ کی منظوری دے دی۔اس قانون کے مقاصد میں وطنِ عزیز میں ’’نیشنل فرانزک ایجنسی‘‘ کے قیام کی بہ دولت فرانزک صلاحیتوں کو بڑھانا ہے۔ موجودہ روایتی فرانزک لیبارٹریوں کو اَپ گریڈ کرنا اور ڈیجیٹل فرانزک لیبارٹریوں کا قیام شامل ہے، جو […]
لاشوں کی سیاست

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی رہائی کے لیے رچائی گئی نام نہاد احتجاجی تحریک کی فائنل کال کے حوالے سے 26 نومبرکو شائع ہونے والے اپنے کالم ’’تحریکِ انصاف کی فائنل کال کتنی موثر ہے؟‘‘ میں اعداد و شمار کے ساتھ فائنل کال کی ناکامی کا پیشگی تذکرہ کردیا تھا اور وقت نے ثابت […]
وی پی این کا استعمال غیر شرعی کیسے ہوگیا؟

پنجاب بار کونسل اور جعلی وکلا

اختلافِ رائے زندگی اور موت کا مسئلہ نہیں

26ویں آئینی ترمیم کا بنیادی مقصد

جمہور کی فتح

پاکستان کا شمار ان چند بدقسمت ریاستوں میں کیا جاسکتا ہے, جو اپنے وجود میں آنے کے بعد ہی سے محلاتی سازشوں کا شکار رہی۔ سول اور خاکی بیوروکریسی کے ساتھ ساتھ منصفوں نے ریاست کی بربادی میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔ پاکستان کی حقیقی سیاسی لیڈر شپ کو منظرِ ِعام سے ہٹانے کے لیے […]
مبارک ثانی قادیانی: سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ

رواں برس 6 فروری سپریم کورٹ نے قادیانی شخص ’’مبارک ثانی‘‘ کی فوج داری مقدمہ میں ضمانت پر رہائی کا حکم نامہ جاری کیا۔ پاکستانیوں کی اکثریت نے حکم نامے کے چند پیراگراف پر شدید تحفظات اور تشویش کا اظہار کیا۔ تمام مکاتبِ فکر کے علمائے کرام نے عدالتی فیصلے کے پیراگراف 7 اور 42 […]
ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب، لڑکی معافی کیوں مانگے؟

بہ حیثیت مسلمان مَیں ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کو بہت پسند کرتا ہوں۔ دینِ اسلام کی تبلیغ و ترویج کے لیے ان کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔ گذشتہ دنوں لکی مروت کی رہایشی لڑکی کی جانب سے پوچھے گئے سوالات پر ڈاکٹر صاحب کو سیخ پا ہوتے دیکھ کر حیرانی ہوئی۔ ڈاکٹر صاحب کے لب […]
وفاقی آئینی عدالت، ضرورت یا سیاسی چال؟

آئینِ پاکستان میں ممکنہ 26ویں آئینی ترمیم کے بہت چرچے ہیں۔ کہیں اعلا عدلیہ کے ججوں کی ریٹائرمنٹ عمر کے تعین کا چرچہ ہے، توکہیں آئینی عدالت کے قیام پر قیاس آرائیاں۔ کہیں آئینی عدالت کے قیام کی شدید مخالفت کی جارہی ہے، تو کہیں اس کے حق میں توجیہات پیش کی جارہی ہیں۔ مجوزہ […]
ریاستی ستونوں کی لڑائی کا انجام

اپنے گذشتہ کالم ’’چند تاریخی غلطیاں اور اُن کی تصحیح‘‘ میں یہ بتانے کی کوشش کی کہ آزادی کے 9 سال تک بالواسطہ پاکستان میں تاجِ برطانیہ کا راج رہا اور 23 مارچ 1956ء پاکستان میں آئین نافذ ہونے کے بعد تاجِ برطانیہ کو خدا حافظ کَہ دیا گیا۔ تاجِ برطانیہ کے بعد اُن کے […]
’’ایکسٹینشن‘‘: پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ

پاکستان میں اعلا ترین عہدے دراوں کی مدتِ ملازمت میں توسیع دیرینہ مسئلہ رہا ہے۔ پیپلز پارٹی کو حکومت بچانے کے لیے پرویز کیانی کی مدتِ ملازمت میں 3 سال کے لیے توسیع دینا پڑی۔ پرویز مشرف کے خلاف ’’آرٹیکل 6‘‘ کے تحت چلائی جانے والی کارروائی اور راحیل شریف کی مدتِ ملازمت میں توسیع […]
چند تاریخی غلطیاں اور ان کی تصحیح

ہم ہر سال اگست کی 14 تاریخ ہندو، انگریز تسلط سے آزادی کا جشن مناتے ہیں اور اِک محب وطن پاکستانی کو جشنِ آزادی منانے پر فخر بھی محسوس کرنا چاہیے، لیکن کیا واقعی ہم نے تاجِ برطانیہ سے 14 اگست 1947ء کو مکمل آزادی حاصل کرلی تھی؟ نہیں ایسا نہیں ہے۔ زمانۂ طالبِ علمی […]
عمران خان اپنا دشمن آپ ہے

مسندِ اقتدار پر براجمان ہونا سیاسی قیادت کی منزلِ مقصود قرار پاتی ہے اور اسی خواب کو شرمندۂ تعبیر کرنے کے لیے سیاست دان اَن تھک محنت میں مسلسل مصروفِ عمل رہتا ہے۔ سیاست کے میدان کارساز میں اُس کا سامنا اپنے سے چھوٹے بڑے حریف سے ہوتا ہے۔ منزلِ مقصود تک رسائی کے لیے […]
یوم دفاع ختم نبوتؐ

قیامِ پاکستان کے وقت جہاں بہت سے مسائل ریاستِ پاکستان کو ورثہ میں ملے، وہیں پر انگریز سرکار کی سرپرستی میں بنایا گیا، فتنۂ قادیانیت بھی پاکستان کے حصہ میں آیا۔ فتنۂ قادیانیت کی سرکوبی کے لیے وقفے وقفے سے پُرامن تحاریک چلائی جاتی رہیں، مگرکلمۂ طیبہ کے نام پر بننے والی ریاست کی سرکار […]
چیف جسٹس کی توسیع اور قیاس آرئیاں

مملکتِ خداداد پاکستان میں اعلا ترین عہدے دران کی مدت ملازمت میں توسیع ہمیشہ ہی سے سب سے بڑا مسئلہ رہا ہے۔ چاہے معاملہ چیف جسٹس آف پاکستان کی توسیع کا ہو، یا پھر چیف آف آرمی سٹاف کا۔ ماضی میں جنرل اشفاق پرویز کیانی، جنرل قمر جاوید باجوہ 3 سالہ توسیع لینے میں کام […]
رتن جوت: کرشماتی جڑی بوٹی

ہماری روزمرہ زندگی میں نباتات کی بہت ہی زیادہ اہمیت ہے۔ کچھ نباتات ہماری غذا بنتی ہیں، تو کچھ ہمارے لباس کا حصہ۔ اسی طرح کچھ نباتات ہماری حفاظت اور نمود و نمایش بنتی ہیں، تو ڈھیر ساری نباتات ہمارے علاج کا ذریعہ بھی بنتی ہیں۔ آج ہم قدرت کی اک ایسی ہی جادوئی و […]
کورٹ مارشل اور اس کی اقسام

گذشتہ دنوں پاکستانی مسلح افواج کے تعلقاتِ عامہ یعنی ’’آئی ایس پی آر‘‘ کی جانب سے پریس ریلیز جاری کی گئی، جس کے مطابق، سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے، ایک تفصیلی کورٹ آف انکوائری، پاک فوج نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ریٹائرڈ) کے خلاف کیے گئے ’’ٹاپ سٹی کیس‘‘ میں […]
آبادی کا بم، ہمارا سب سے بڑا مسئلہ

آبادی کے لحاظ سے بھارت، چائینہ، امریکہ اور انڈونیشیا کے بعد پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن چکا ہے، جب کہ رقبے کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا 34واں بڑا ملک ہے۔ اس وقت پاکستان کی آبادی 24 کروڑ سے زائد نفوس پر مشتمل ہے، جب کہ رقبہ 7 لاکھ 96 ہزار 95 مربع […]
جسٹس عالیہ نیلم کی تعیناتی پر بے جا اعتراضات

جسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی کی طرح جسٹس عالیہ نیلم کی بہ طور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نام زدگی پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ اس نام زدگی پر بھی وکلا منقسم نظر آرہے ہیں۔ کچھ کے نزدیک جسٹس عالیہ نیلم کی پروموشن ان کی اہلیت و قابلیت کی بہ دولت ہے، مگر کچھ کے […]