سب سے زیادہ آم پیدا کرنے والا ملک

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "The World Ranking” کے مطابق پوری دنیا میں سب سے زیادہ آم (25 ملین ٹن) پیدا کرنے والا ملک انڈیا ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر چائینہ ہے جہاں 3.8 ملین ٹن آم پیدا ہوتا ہے۔ اس طرح 3.6 ملین ٹن کے ساتھ انڈونیشیا تیسرے، […]
رواں سال سب زیادہ کمانے والا فٹ بالر

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے ترتیب شدہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال (2023ء) کو سب سے زیادہ یعنی 260 ملین ڈالر کمانے والا فٹ بالر ’’کرسٹیانو رونالڈو‘‘ (Cristiano Ronaldo) ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ’’لیونل میسی‘‘ (Lionel Messi) ہے، جس نے رواں سال 135 ملین ڈالر […]
دنیا کا محفوظ ترین شہر

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے ترتیب شدہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا کا محفوظ ترین شہر ڈنمارک میں واقع ہے جس کا نام ’’کوپن ہیگن‘‘ (Copenhagen) ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر کینیڈا کا شہر ’’ٹورانٹو‘‘ (Toronto) درج ہے۔ اس طرح تیسرے نمبر پر سنگاپور (Singapore)، چوتھے نمبر […]
غبارہ یا غبارا؟

غُبارا (اُردو، اسمِ مذکر) کا اِملا عام طور پر ’’غُبارہ‘‘ لکھا جاتا ہے۔مذکورہ اسم کے اِملا کے حوالے سے تین مختلف آرا ملتی ہیں، جو درجِ ذیل ہیں:پہلی رائے ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’نوراللغات‘‘ اور ’’فیروز اللغات (جدید)‘‘ کے مولفین کی ہے، جن کے مطابق دُرست اِملا ’’غُبارا‘‘ ہے۔دوسری رائے ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘، ’’فرہنگِ تلفظ‘‘، ’’جدید […]
دنیا کا آلودہ ترین ملک

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے ترتیب شدہ اعداد و شمار کے مطابق منگولیا (Mongolia) دنیا کا آلودہ ترین ملک ہے۔ آلودہ ترین ممالک کی اس فہرست میں دوسرے نمبر پر میانمار (myanmar) ہے۔ اس طرح تیسرے نمبر پر لبنان (Lebanon)، چوتھے نمبر پر (Ghana)، پانچویں نمبر پر نائجیریا (Nigeria)، چھٹے […]
دنیا کا نمبر وَن جرائم پیشہ ملک

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے ترتیب شدہ اعداد و شمار کے مطابق پوری دنیا میں "Venezuela” میں جرائم کی شرح سب سے زیادہ ہونے کی وجہ سے اِسے دنیا کے سب سے زیادہ جرائم پیشہ ممالک میں پہلی پوزیشن پوزیشن پر رکھا گیا ہے۔ اس فہرست میں […]
کسٹم چور گاڑو لہ ’’ایمنسٹی سکیم‘‘ ضروری دے (Amnesty Scheme for NCP Vehicles Demanded)
8 اکتوبر، میٹ ڈیمن کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com" کے مطابق میٹ ڈیمن (Matt Damon)، مشہور امریکی فلم ساز اور فلمی اداکار، 8 اکتوبر 1970ء کو میسا چوسٹس، امریکہ میں پیدا ہوئے۔ کامریڈ امجد علی سحابؔ کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/sahaab/ 1997ء میں ’’گُڈ وِل ہنٹنگ‘‘ (Good Will […]
دنیا کی نمبر وَن تعلیم یافتہ قوم

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے ترتیب شدہ اعداد و شمار کے مطابق 69 فی صد تعلیم یافتہ افراد کے ساتھ شمالی کوریا پوری دنیا میں نمبر وَن تعلیم یافتہ ملک ہے۔ اس فہرست میں 67 فی صد شرحِ خواندگی کے ساتھ کینیڈا دوسرے نمبر پر ہے۔ اس […]
کس ملک میں چھٹیاں زیادہ ہیں؟

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے ترتیب شدہ اعداد و شمار کے مطابق پوری دنیا میں نیپال ایک ایسا ملک ہے، جس نے سال بھر میں اپنے عوام کے لیے سب سے زیادہ چھٹیاں (Public Holidays) رکھی ہیں۔ جی ہاں! نیپال میں عام تعطیلات (Public Holidays) کی تعداد […]
2 اکتوبر،گراہم گرین کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق گراہم گرین (Graham Greene)، مشہور ناول نگار، افسانہ اور ڈراما نویس، انشا پرداز اور نقاد، 2 اکتوبر 1904ء کو ہرٹ فورڈ شائر، انگلینڈ میں پیدا ہوئے۔ والد ’’برکھم اسکیڈ اسکول‘‘ میں ہیڈ ماسٹر تھے، وہاں سے تعلیم پائی۔ 1926ء میں روزنامہ ’’دی ٹائمز‘‘ سے منسلک ہوگئے۔ […]
سب سے زیادہ چائے پینے والی قوم

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے ترتیب شدہ اعداد و شمار کے مطابق ترکی میں چائے کا استعمال باقی ماندہ دنیا سے کئی زیادہ ہے، جہاں سالانہ فی کس 3.16 کلوگرام چائے کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر آئرلینڈ ہے، جہاں پورے سال […]
دنیا کا وہ واحد ملک جہاں ایک بھی شخص قید نہیں

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے ترتیب شدہ اعداد و شمار کے مطابق یورپی ملک ’’ویٹی کن سٹی‘‘ (Vatican City) دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں بسنے والوں میں سے ایک بھی شخص قید نہیں۔ "worlddata.info” کے مطابق ’’ویٹی کن سٹی‘‘ کی کُل آبادی 1000 نفوس پر […]
علامہ نورالاسلام (فلائنگ کوچ مولوی صیب)

آج سے 22 یا 23 سال قبل نمازِ تراویح پڑھنے کے لیے ہمیں ’’محمد رحمان مسجد‘‘ (زڑہ ڈاکخانہ، مینگورہ) جانا پڑتا تھا، جہاں ’’فلائنگ کوچ مولوی صیب‘‘ محض 17، 18 منٹ کے دورانیے میں مختصر تراویح کا اہتمام کیا کرتے تھے۔ بلا کے خوش طبع تھے لیکن رُکیے، اُن کے بارے میں کچھ رقم کرنے […]
سب سے زیادہ نوبل انعام جیتنے والی قوم

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے ترتیب شدہ اعداد و شمار کے مطابق پوری دنیا میں سب سے زیادہ نوبل انعام جیتنے والی قوم ’’امریکہ‘‘ (America) کی ہے جس نے اب تک 406 انعام اپنے نام کیے ہیں۔ اس فہرست میں 138 نوبل انعامات کے ساتھ انگلستانی دوسرے […]
وہ ممالک جن کی کوئی آرمی نہیں

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے ترتیب شدہ اعداد و شمار کے مطابق ماریشس (Mauritius)، کوسٹا ریکا (Costa Rica) اور پانامہ (Panama) وہ تین ممالک ہیں جن کی کوئی آرمی نہیں۔ اس فہرست میں دیے گئے ممالک میں سب سے بڑی آرمی چائینہ (China) کی ہے، جس میں […]
کس ملک کے باشندے سب سے زیادہ کینسر سے متاثر ہیں؟

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے ترتیب شدہ اعداد و شمار کے مطابق پوری دنیا میں کینسر سے سب سے زیادہ ڈنمارک کے شہری متاثر ہیں، جہاں ہر ایک لاکھ میں سے 335 افراد میں اس موذی مرض کی تشخیص ہوتی ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر […]
خلق بہ سہ وائی (What will people say)
صحافی امجد علی سحاب کی ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم

ایڈیشنل سیشن جج سوات محمد طاہر اورنگزیب نے سوات کے سینئر صحافی امجد علی سحاب کی ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم کر دی۔ ڈی پی اُو سوات کی ہدایت پر امجد علی سحاب کے خلاف تھانہ مینگورہ میں پولیس کی مدعیت میں 31 اگست کو دفعات 500, 504PPC اور 25-D کے تحت ایف آئی آر […]
کس ملک کے تارکینِ وطن سب سے زیادہ رقم اپنے ملک بھیجتے ہیں؟

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے مطابق 2020ء کو ہونے والے ایک سروے کے مطابق بھارتی تارکینِ وطن نے سب سے زیادہ رقم (83.15 بلین ڈالر) اپنے ملک بھیجی۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر چائینہ کے تارکینِ وطن ہیں، جنھوں نے 59.1 بلین ڈالر کی خطیر رقم […]
کس ملک میں جنگلات سب سے زیادہ ہیں؟

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ جنگلات جنوبی امریکی ملک "Suriname” میں ہیں جہاں کے کُل رقبے کے 97.4 فی صد پر جنگلات پائے جاتے ہیں۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر جنوبی امریکہ ہی کا ایک ملک "Guyana” ہے، جہاں کے […]