ہیں کواکب کچھ، نظر آتے ہیں کچھ

Comrade Amjad Ali Sahaab's Diary

26 نومبر 2023ء روزنامچہ: کامریڈ امجد علی سحابؔ جب سے ہوش سنبھالا ہے، تب سے آج تک میرے ساتھ پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ نزلہ، زکام اور کھانسی نے طول پکڑ لیا ہے۔ میری نزلہ زکام کی بیماری عموماً ایک ہفتے یا زیادہ سے زیادہ 10 دن کی طوالت اختیار کرتی ہے، مگر اس […]

ڈی ای اُو صاب کی جے!

25 نومبر 2023ء روزنامچہ: کامریڈ امجد علی سحابؔ آج دو ناخوش گوار واقعات پیش آئے۔ پہلا واقعہ صبح 10 اور 11 بجے کے بیچ رپورٹ ہوا۔ کالام سے واپسی پر سیاحوں کی گاڑی (کوسٹر) پشمال کے مقام پر کھائی میں جاگری۔ نتیجتاً 3 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاہور […]

شراب کی وجہ سے سب سے زیادہ حادثات کہاں رونما ہوتے ہیں؟

شراب پی کر ڈرائیونگ کرتے وقت حادثے کا شکار ہونے والوں میں پوری دنیا میں جنوبی افریقہ کی قوم اول نمبر پر ہے۔ جنوبی افریقہ میں ہونے والے حادثات میں 58 فی صد کا تعلق روڈ ایکسیڈنٹس سے ہوتا ہے۔ دوسرے نمبر پر آئس لینڈ ہے، جہاں 37 فی صد روڈ ایکسیڈنٹس کا تعلق شراب […]

کس ملک کے مرد سب سے لمبے ہیں؟

دنیا کے لمبے ترین مرد نیدر لینڈز کے ہیں۔ نیدر لینڈز کے مردوں کا اوسط قد 182.54 سینٹی میٹر ہے۔ کامریڈ امجد علی سحابؔ کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/sahaab/ اس طرح 181.70 سنٹی میٹر کے قد کے ساتھ بلجیئم کے مردوں کی پوری دنیا میں دوسری […]

مثالی جاپان کا بے مثال اقدام

Japan by Comrade Amjad Ali Sahaab

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "linkedin.com” پر سرگرم صارف "Endrit Restelica” کے مطابق، جاپان میں کام کے وقت سونا قابلِ قبول ہے۔ اہلِ جاپان اپنی محنتی ثقافت کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہیں۔ وہاں "Inemuri”اصطلاح کافی مشہور ہے، جس کا مطلب ہے ’’کام کے وقت سونا۔‘‘ "Inemuri” اُن طریقوں میں سے ایک ہے، […]

دنیا کے امیر ترین ریسنگ ڈرائیور

Comrade Amjad Ali Sahaab

دنیا کے امیر ترین ریسنگ ڈرائیور "Eddie Jordan” ہیں، جن کا تعلق آئرلینڈ سے ہے۔ ان کی دولت 600 ملین ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ دوسرے نمبر پر تقریباً اتنی ہی دولت کے ساتھ جرمنی کے "Michael Schumacher” ہیں۔ 300 ملین ڈالر کے ساتھ امریکی "Dale Earnhardt Jr” تیسرے نمبر پر ہیں۔ ("World of Statistics” […]

12 نومبر، امجد خان المعروف گبر سنگھ کا یومِ پیدایش

Journalist Comrade Amjad Ali Sahaab

وکی پیڈیا (انگریزی) کے مطابق امجد خان (Amjad Khan)، مشہور بھارتی اداکار و ہدایت کار، 12 نومبر 1940ء کو ممبئی، برطانوی ہندمیں پیدا ہوئے۔ اپنے 20 سالہ فلمی کیرئیر میں لگ بھگ 132 فلموں میں کام کیا۔ امجد خان کے والد بھی جیانت بھی اداکار ہی تھے۔ خاندان کا تعلق پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا […]

5 نومبر، ٹلڈا سونٹن کا یومِ پیدایش

Comrade Amjad Ali Sahaab

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ٹلڈا سونٹن (Tilda Swinton)، سکاٹش اداکارہ اور فیشن ماڈل، 5 نومبر 1960ء کو لندن، انگلستان میں پیدا ہوئیں۔ ’’فرینڈشپ ڈیتھ‘‘، ’’سائیکلنگ دی فریم‘‘، ’’پلے می سمتھنگ‘‘، ’’بلیو‘‘، ’’دی وار زون‘‘، ’’دی بیچ‘‘، ’’ینگ ایڈم‘‘، ’’دی مین فرام لندن‘‘، ’’برن آفٹر ریڈنگ‘‘ اور ’’آئی ایم لو‘‘ان کی […]

2023ء، سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹ

Comrade Amjad Ali Sahaab

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق سالِ رواں میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹ امریکہ کی "google.com” ہے۔ اس فہرست میں دوسرے، تیسرے، چوتھے اور پانچویں نمبر پر بھی بالترتیب امریکی ویب سائٹیں”youtube.com”، "facebook.com”، "instagram.com” اور "twitter.com” ہیں۔ اس طرح چھٹے نمبر پر چائینہ کی ویب سائٹ […]

تاریخ کا دھارا موڑنے والی ایجادات

Comrade Amjad Ali Sahaab

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "The World Ranking” کے مطابق ریڈیو (The Radio)، ہوائی جہاز (The Airplane)، ٹیلی وِژن (The Television)، کمپیوٹر (The Computer)، موبائل فون/ سیل فون (Cell Phone)، چلتی سیڑھی (Escalator)، ہیلی کاپٹر (Helicopter)، روبوٹ (Robot)، ریڈیو ٹیلی سکوپ (Radio Telescope)، ریڈار (Radar)، جیٹ انجن (Jet Engine)، الیکٹرون مائیکرو سکوپ (Electron Microscope)، […]

جرائم کے لحاظ سے دنیا کا خطرناک ترین شہر

Comrade Amjad Ali Sahaab

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "The World Ranking” کے مطابق سال 2023ء میں جرائم کے حوالے سے دنیا کا خطرناک ترین شہر "Caracas” ہے، جو "Venezuela” میں واقع ہے۔ "worldpopulationreview.com” کے مطابق رواں سال (2023ء) مذکورہ شہر میں جرائم کی شرح 83.76 فی صد ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر "Pretoria” ہے، جو […]

کون سا ملک ڈاکٹر کو سب سے زیادہ تنخواہ دیتا ہے؟

Comrade Amjad Ali Sahaab

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "The World Ranking” کے مطابق سوئٹزر لینڈ میں ڈاکٹر کی تنخواہ پوری دنیا میں سے زیادہ ہے، جہاں وہ 3 لاکھ 88 ہزار 623 ڈالر سالانہ تنخواہ لیتا ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ریاست ہائے متحدہ امریکہ ہے، جہاں ایک ڈاکٹر سالانہ 3 لاکھ 16 ہزار ڈالر […]

24 اکتوبر، ویان رونی کا یومِ پیدایش

Comrade Amjad Ali Sahaab

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطا بق ویان رونی (Wayne Rooney)، مشہور برطانوی فٹ بالر، 24 اکتوبر 1985ء کو لیور پول، انگلینڈ میں پید اہوئے۔ 16 سال کی عمر میں پروفیشنل فٹ بال کا آغاز کیا۔ اپنے ملک کی طرف سے سب سے زیادہ انٹرنیشنل گولز کرنے کا اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔119 […]

وہ ملک جس کی معیشت سیاحت کے سہارے چلتی ہے

Comrade Amjad Ali Sahaab

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "The World Ranking” کے مطابق چین کا خصوصی انتظامی علاقہ ’’مکاو‘‘ (Macau) وہ ملک ہے جس کی معیشت کا 72 فی صد حصہ سیاحت پورا کرتی ہے۔ اس فہرست میں کل 31 ممالک کا ذکر ہے، جس میں دوسری پوزیشن پر ’’مالدیپ‘‘ (Maldives) ہے جس کی معیشت کا 66.1 […]

مختلف ممالک میں خواتین کی شادی کی اوسط عمر کتنی ہے؟

Comrade Amjad Ali Sahaab

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "The World Ranking” کے مطابق پوری دنیا میں ’’نائجر‘‘ (Niger) وہ ملک ہے جہاں اوسطاً 17 سال 2 ماہ کی عمر میں لڑکی کی شادی کردی جاتی ہے۔ وسطی افریقائی ملک ’’کار‘‘ (CAR) اس فہرست میں دوسری پوزیشن پر ہے، جہاں اوسطاً 17 سال 3 ماہ کی عمر میں […]

20 اکتوبر، لیڈیا ماریا چائلڈ کا یومِ انتقال

Comrade Amjad Ali Sahaab

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق لیڈیا ماریا چائلڈ (Lydia Maria Child)، غلامی کے خلاف کام کرنے والی امریکی مصنفہ،20 اکتوبر 1880ء کو میسا چوسٹس، امریکہ میں انتقال کرگئیں۔ 11 فروری 1802ء کو میسا چوسٹس، امریکہ میں پیدا ہوئیں۔ تعلیم کی طرف اپنے بھائی کی وجہ سے راغب اور متاثر ہوئیں، جو […]

سب سے زیادہ نہانے والی قوم

Comrade Amjad Ali Sahaab

انسٹاگرام پر فعال اکاؤنٹ "factsweird” کے مطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ نہانے والی قوم برازیلی ہے۔ ہر برازیلی اوسطاً 12گھنٹے بعد یعنی دن میں دو بار نہاتا ہے۔ جب کہ”dailyinfographic.com”میں درج ہے کہ اہلِ برازیل ہر 14 گھنٹے بعد نہاتے ہیں۔ نیز یہ بھی درج ہے کہ اہلِ برازیل کے مقابلے میں باقی […]