صحت مند پھیپڑے، صحت مند زندگی

Blogger Noman Khan Chest Specialist

قدیم حکما کے نزدیک پھیپڑا ایک ایسا عضو ہے کہ رطوبت سے تر رہتا ہے۔ نچلی جانب معدے کے بخارات ہیں اور اوپر کی طرف دماغ ہے، دماغ کا اپنا مزاج بھی سرد اور تر ہے۔ اگر اس کیفیت میں تبدیلی آجائے، تو انسان کی طبیعت کو ضرر پہنچتا ہے۔ مثلاً: زیادہ سردی اور تراوٹ […]

بلغم اور کھانسی ہرگز بیماری نہیں

Blogger Doctor Noman Khan Chest Specialist

اکثر لوگ بلغم اور کھانسی کو بیماری سمجھ کر ان سے جان چھڑانا چاہتے ہیں…… لیکن حقیقت میں یہ دونوں ہمارے جسم کے محافظ ہیں۔ یہ جراثیم اور آلودگی کو جکڑ کر جسم سے باہر نکالنے کا کام کرتے ہیں۔بلغم اور کھانسی کو دو ایسے چوکی دار سمجھ لیں، جو چوروں کو پکڑ کر جسم […]

نزلہ، زکام، کھانسی، بخار: موسمی تبدیلی و حفاظتی تدابیر

Blogger Doctor Noman Khan

قارئین! بدلتے موسم میں اگر مناسب احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی جائیں، تو یہ موسمی تبدیلی انسانی جسم کے لیے ضرر رساں ثابت ہوتی ہے۔موسم گرم سے ٹھنڈا یا ٹھنڈا سے گرم ہونے کی وجہ سے جسمانی درجۂ حرارت میں تبدیلی نزلہ، زکام، کھانسی، بخار یا دیگر بیماریوں کا باعث بنتی ہے۔عام طور پر ذکر […]