پاکستان کی تباہی کا اصل سبب

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

ہم ایک عرصے سے یہی سنتے اور کہتے آئے ہیں کہ ملک میں کرپشن بڑھ گئی ہے۔ سیاست دانوں نے خزانے لوٹ لیے ہیں۔ فُلاں وزیر نے بیرونِ ملک جائیدادیں بنا لی ہیں اور فُلاں ایم این اے یا ایم پی اے دولت کے انبار میں کھیل رہا ہے۔یہ باتیں درست ہیں، لیکن سوال یہ […]

بدعنوان سیاست کا نتیجہ کم زور ریاست

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

دنیا بھر میں حکومتوں کا نظام سیاسی قیادت کے تحت چلتا ہے۔ سیاسی محکمہ کسی ملک کی رہ نمائی، پالیسی سازی اور دیگر سرکاری محکموں کی نگرانی کا ذمے دار ہوتا ہے۔ جب یہی سیاسی محکمہ بدعنوانی، اقرباپروری، نااہلی اور ذاتی مفادات کا شکار ہوجائے، تو اس کے اثرات صرف اسی محکمہ تک محدود نہیں […]

تیری کرپشن ’کرپشن‘، میری کرپشن……!

Blogger Shafiq ul Islam

ہمارے ہاں سیاسی وفاداری عقل کے نہیں، اندھے یقین کے در پر سر رکھے سجدہ ریز ہے۔ یہاں ’’اپنا لیڈر‘‘ دودھ کا دھلا اور دوسرا لیڈر کوئلے کی کان سے بھی سیاہ ہوتا ہے۔ انصاف کی ترازو میں اگر کوئی وزن ہے، تو صرف پارٹی لیڈر کا ہے۔ہمارے ملک میں سیاست نظریات کی بنیاد پر […]