پیڈو کی جعل سازی

Blogger Inam Ullah Torwali

قارئین! ورلڈ بینک کے سودی پیسوں سے ’’پیڈو‘‘ (Pakhtunkhwa Energy Development Organization) نامی جعل ساز اور فراڈی صوبائی ادارہ ’’مدین ہائیڈرو پاؤر پراجیکٹ‘‘ پر دھونس، دباو، لالچ اور جعل سازی کے ذریعے کام کرنا چاہتا ہے۔ اس ادارے کی طرف سے ورلڈ بینک کو قرضے کی درخواست میں لکھا ہے کہ ہم نے اس منصوبے […]