جنگ کے سائے میں زندگی

غزہ کے زخم ابھی پوری طرح مندمل نہیں ہوئے تھے کہ امسال بھارت نے پاکستان پر حملہ کرکے مزید زخم لگا دیے۔ نتیجتاً جو کچھ ہوا، وہ کہانی آپ خود جانتے ہیں…… مگر اس معاملے نے اہلِ پاکستان کو مجبور کیا کہ کچھ عرصے کے لیے غزہ کو بھول کر اپنی حالت پر توجہ مرکوز […]
پاک بھارت تناو: عالمی طاقتیں ثالث یا مفاد پرست؟

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی بنیاد تاریخی، جغرافیائی، مذہبی اور سیاسی عوامل پر ہے ، جو قیامِ پاکستان کے وقت سے آج تک مختلف شکلوں میں سامنے آتی رہی ہے۔یہ کشیدگی محض دو ہمسایہ ممالک کا مسئلہ نہیں، بل کہ ایک خطے کی سلامتی اور عالمی امن کے لیے بھی مستقل خطرہ بنی […]
جنگ ہمیشہ ہتھیاروں کا تاجر جیتتا ہے

پروفیسر ٹائن بی کا قول ہے کہ ’’تاریخ کا سب سے بڑا سبق یہ ہے کہ تاریخ سے کبھی کسی نے کوئی سبق حاصل نہیں کیا۔‘‘اس قول کو مدنظر رکھتے ہوئے اگر انسانی تاریخ کا منطقی جائزہ لیا جائے، تو جنگ ایک آسیب کی طرح ازل سے انسانوں کے پیچھے پڑی ہوئی ہے۔ انسانوں نے […]
پاک بھارت جنگ نہیں ہوگی

میرا خیال ہے کہ سنہ 1948ء، 1965ء اور 1971ء کی جنگوں کے بعد پاک بھارت کشیدگی اِس وقت انتہا پر ہے۔ شاید اتنی تلخی سیاچن گلیشیر اور کارگل کے وقت بھی نہ تھی۔یہ بات تو طے ہے کہ یہ کشیدگی کسی باقاعدہ جنگ کی صورت اختیار نہیں کرے گی، نہ ایسا ہونا ہی چاہیے۔ کیوں […]
پانی، لاشوں اور حب الوطنی کا موسم

انڈیا میں ایک بار پھر پاکستان مخالفت کا سیلاب امڈ آیا ہے، مگر یہ ایک ایسا سیلاب ہے جس میں پانی بند کر دیا گیا ہے!مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں پر نامعلوم حملہ آوروں نے مبینہ دہشت گردی کی، اور مودی سرکار نے بغیر کسی تحقیق کے پاکستان پر اُنگلی اٹھا دی۔ اس واقعے کی آڑ […]