بار عہدے داران کے قانونی اختیارات کا جائزہ

Blogger Advocate Muhammad Riaz

وکلا برادری میں انتخابی موسم نمودار ہوتے ہی کورٹ کچہری کا ماحول تیزی سے بدل جاتا ہے۔ ہائیکورٹ، ضلعی اور تحصیل بار ایسوسی ایشنز کے انتخابات میں امیدواروں کی جانب سے کروڑوں روپے کے اخراجات، بینر، جلسے ، کارنر میٹنگز اور سیاسی جماعتوں کی کھلی سرپرستی دیکھ کر عام شہری حیران رہ جاتے ہیں کہ […]